سید مسعود حسن شہاب دہلوی

شہاب دہلوی ایک نابغہ روزگار مورخ اور با کمال ادیب تھے جو 20 اکتوبر، 1922ء کو دہلی، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید مسعود حسن رضوی تھا اور آپ دلی کے معزز علمی و ادبی گھرانے کے چشم و چراغ تھے.آپ کے والد سیّد منظور حسن رضوی شاعری، ادیب اور سلسلہ مزید پڑھیں

بہترین ایریا منیجر مہر محمد سلیم

آپ مسافرخانہ کے نواحی علاقہ ماڑی میر محمد کے معروف زمیندار و سیاسی مہر برادری سے تعلق رکھتے ہیں۔ صوم و صلوٰۃ کے پابند اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان ہیں۔آپ نے 2006ء میں بطور سیلز نمائندہ اسٹیٹ لائف جوائن کی اور بہاول پور زون میں خوب نام کماتے ہوئے 2013ء میں بطور ایریا منیجر ترقی مزید پڑھیں

معروف صنعتکار میاں‌فداحسین ارائیں

میاں فدا حسین ارائیں کا شمار میلسی کے معروف زمیندار و صنعت کار خاندان میں ہوتا ہے۔آپ پنجاب فاریسٹ ڈپارٹمنٹ سے بطور کنزرویٹر ریٹائر ہوئے ہیں۔دورانِ سروس ان کا نظم و ضبط اور فرض شناسی آج بھی قابل تقلید ہے۔صوم صلوٰۃ کے پابند ،سادہ مزاج اور ملنساز طبیعت کے مالک ہونے کی وجہ سے خاص مزید پڑھیں

دربارِسیرانی کے روحانی پیشوا میاں‌خالد اویسی

آپ برصغیر کے معروف بزرگ اور مبلغ حضرت خواجہ محکم الدین سیرانی کے مزار مبارک بواقع خانقاہ شریف بہاول پور کے روحانی پیشوا ہیں۔جنوبی پنجاب خصوصاً بہاو ل پور ڈویژن میں مذہبی، ادبی، سیاسی و سماجی راہنما کی حیثیت سے پہچانے جاتے ہیں۔ہمیشہ بھاری اکثریت سے یونین کونسل خانقاہ شریف کے چیئرمین و ناظم کا مزید پڑھیں