مردوں کے شانہ بشانہ خواتین نہ ہوں توملک ترقی نہیں کرسکتا‘ ملیحہ لودھی

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا آئین خواتین کویکساں حقوق دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹرملیحہ لودھی نے خواتین کےعالمی دن کے موقع پراپنے پیغام میں کہا کہ صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی خواتین کوخراج تحسین پیش کرنے کا دن مزید پڑھیں

وہ عورت جس نے آئن اسٹائن کو عظیم سائنسداں بنایا

بیسویں صدی کے سب سے بڑے طبیعات داں آئن اسٹائن کی عظمت ایک مسلمہ حقیقت ہے، جس نے وہ نظریہ اضافت پیش کیا جس پر جدید فزکس کی پوری عمارت کھڑی ہے، تاہم اس کامیابی اور عظمت کے پیچھے حقیقتاً ایک عورت کا ہاتھ ہے جسے دنیا فراموش کر چکی ہے۔ آئن اسٹائن کی عظمت مزید پڑھیں

چینی لڑکی کا قبولِ اسلام، پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی

لاہور: پاک چین دوستی کا ایک خوب صورت نظارہ ایک بار پھر دیکھنے میں آیا ہے، چینی لڑکی چونگ نے اسلام قبول کر کے جرمنی میں مقیم پاکستانی نوجوان علی رضا سے شادی کر لی۔ اے آر وائی نیوز کی خصوصی رپورٹ کے مطابق جرمنی میں مقیم پاکستانی نوجوان نے پاک چین دوستی کو ایک مزید پڑھیں

عورت مارچ، وہ پوسٹر جو’وائرل‘ نہ ہوسکے

عورت مارچ کے سوشل میڈیا پر جو پوسٹر وائرل ہوئے ، ان کے شور میں وہ پوسٹر کہیں دب کر رہ گئے جن کا ہر خاص و عام تک پہنچنا ضروری تھا، ہم آپ کے لیے لائے ہیں کچھ ایسے ہی پوسٹرز جو شیئر نہ ہوسکے۔ آٹھ مارچ کو خواتین کے عالمی دن کے موقع مزید پڑھیں

خواتین کا عالمی دن، جرمن سفیر کا اسلام آباد کی خواتین پولیس کو خراج تحسین

اسلام آباد: جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد کی خواتین پولیس کو شان دار انداز میں‌ خراج تحسین کیا. تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اپنی ٹویٹس اور تبصروں کے لیے معروف جرمن سفیر نے آج جو تصاویر شیئر کیں، اس میں اسلام آباد کی خواتین پولیس مزید پڑھیں

سرد موسم میں گرما گرم کشمیری چائے سے لطف اندوز ہوں

kashmiri-tea

کشمیری چائے سردیوں کی خاص سوغات ہے۔ گرما گرم کشمیری چائے سرد موسم میں توانائی کے ساتھ ساتھ حرارت بھی بخشتی ہے۔ آج ہم آپ کو کشمیری چائے بنانے کی بے حد آسان ترکیب بتا رہے ہیں۔ اجزا سبز چائے کی پتیاں: 1 کھانے کا چمچ لونگ: 4 عدد دار چینی: 1 بڑا ٹکرا چھوٹی مزید پڑھیں

عید الاضحیٰ پر 10 لذیذ کھانوں کی تراکیب

عید الاضحیٰ کے موقع پر گوشت کے پکوان دسترخوان کی شان ہوتے ہیں، قربانی چاہے گائے کی ہو یا بکرے کی عید الاضحیٰ پر کھانوں میں پہلا پکوان کلیجی ہی ہوتی ہے اور سب اسے شوق سے بھی کھاتے ہیں، کلیجی کے بعد دوسرا نام بریانی کا آتا ہے کیونکہ دن میں روٹی کھانے کے مزید پڑھیں

کنوج کا عطر کیسے بنتا ہے ؟ مکمل ڈاکومنٹری دیکھیں

ہندوستان کی جنوبی ریاست اُتر پردیش کے صدر مقام لکھنئوسے تقریباً ایک سو اسّی کلو میٹر فاصلے پر صنعتی شہر کانپور ہے۔ اس کے نواح میں کنوج واقع ہے، جسے ہندوستان میں صدیوں سے عطر سازی کا مرکز قرار دیا جاتا ہے۔ تقسیم سے پہلے یہاں کا عطر پورے برِ صغیرمیں خاص پہچان رکھتا تھا۔ مزید پڑھیں

عید کی آمد ہے ، خود خوبصورتی سے مہندی لگائیں ، ویڈیو دیکھیں

مہندی لگانا اور ڈیزائن بنانا محض ایک شوق نہیں بلکہ ایک پرکشش پروفیشن کی حیثیت اختیار کر چکا ہے اور سینکڑوں خواتین کے روزگار کا وسیلہ کہلاتا ہے۔ اِن دنوں مہندی میں بہت سے ڈیزائن آ چکے ہیں ان میں زیادہ تر اسٹائلش ڈیزائن مقبول ہیں۔ مہندی کے ڈیزائن میں نمایاں تبدیلی آئی ہے اور مزید پڑھیں

گھر میں حیدرآبادی بریانی بنائیے

اجزاء ————————— ایک کلوگرام بکرے کا گوشت باسمتی چاول آدھ کلو گرم مصالحہ ثابت دو کھانے کے چمچ لہسن اور ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ پیاز براﺅن دو کپ پودینے کے پتے دہی دو کپ ہلدی پاﺅڈر ایک چمچ نمک حسب ذائقہ کشمیری مرچ ایک کھانے کا چمچ آئل پانچ کھانے کے چمچ مزید پڑھیں