کسی کو کردار کشی کرنے کا حق نہیں، مہوش حیات

اداکارہ مہوش حیات کو تین دن قبل ہی ایوان صدر میں صدر مملکت عارف علوی کی اعلی ترین سول ایوارڈز میں سے ایک ’تمغہ امتیاز‘ سے نوازا گیا۔ مہوش حیات کو فلم انڈسٹری میں ان کی خدمات کے عوض اس ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ ان کے علاوہ یوم پاکستان کے موقع پرحکومت پاکستان کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنانے پر جواد احمد کو خطاب سے روک دیا گیا

معروف گلوکار اور ’برابری پارٹی پاکستان‘ (بی پی پی) کے چیئرمین جواد احمد کو خطاب کے دوران وزیر اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنانے کی وجہ سے تقریر کرنے سے روک دیا گیا۔ جواد احمد نے فیصل آرٹ کونسل میں ہونے والے ’سوشل میڈیا‘ سیمینار کے دوران وزیر اعظم عمران خان اور سابق مزید پڑھیں

‘میں ڈبلیو ڈبلیو ای میں اب مزید اداکاری نہیں کروں گی’

‘میں ڈبلیو ڈبلیو ای میں اب مزید اداکاری نہیں کروں گی’ رونڈا راﺅسی ڈبلیو ڈبلیو ای را ویمن چیمپئن ہیں اور حالیہ ہفتوں میں انہوں نے کمپنی کے بارے میں چند دلچسپ بیانات دیئے ہیں۔ گزشتہ ہفتے منڈے نائٹ را میں رونڈا نے بیکی لنچ پر حملہ کرکے پہلی بار خود کو ‘ہیرو’ سے ‘ولن’ مزید پڑھیں

خاتون سپر ہیرو فلم نے تاریخ رقم کردی

ہولی وڈ میں کئی دہائیوں سے سپر ہیرو سائنس فکشن فلموں کا راج تو جاری تھا، تاہم اب پہلی بار ایک خاتون سپر ہیرو فلم نے مرد سپر ہیرو کی فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ مارول اسٹوڈیوز کی پہلی خاتون سپر ہیرو فلم ‘کیپٹن مارول’ کو دنیا بھر میں عالمی یوم خواتین پر ریلیز مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم کی چھوٹی باؤنڈری: ’بھائی! یہ تو شروع ہونے سے پہلے ہی ختم‘

اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا 27واں میچ چھوٹی باؤنڈری کی وجہ سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر تنقید کا نشانہ بن گیا۔ پی ایس ایل کے ابتدائی 26 میچز متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے تھے، جس کے بعد لیگ کے بقیہ میچز کراچی مزید پڑھیں

مشہور زمانہ سیریز ’ایئر ولف‘ کے اداکار جان مائیکل چل بسے

1980 کی کامیاب ٹی وی سیریز ’ایئر ولف‘ میں پائلٹ کا کردار نبھانے والے نامور ہولی وڈ اداکار جان مائیکل ونسنٹ 73 سال کی عمر میں چل بسے۔ دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق جان مائیکل کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث رواں سال 10 فروری کو ہی ہوگیا تھا، تاہم لوگوں کو مزید پڑھیں

ماہرہ خان کا فلم ’’باجی‘‘ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستانی فلم باجی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ میرے بعض پسندیدہ افراد نے اس فلم پر کام کیا ہے، ان تمام افراد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہوں۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

انڈیا میں موبائل ایپس سے معذور افراد کی زندگی بدلنے لگی

بھارت میں معذور افراد کو موبائل فون ایپلیکیشنز اور چیٹ گروپس کے ذریعے روز مرہ زندگی کے حوالے سے موثر مشورے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ یہ موبائل ایپس معاشرے کے ان نظرانداز کیے افراد کی زندگی میں محبت و مسرت لے کر آئی ہیں۔ انڈیا میں معذور افراد کی شادیوں کے لیے بنائی گئی مزید پڑھیں

عید قرباں پر ہمایوں سعید اور فہد مصطفیٰ میں مقابلہ

عید قرباں میں محض ایک دن رہ گیا، اور ملک میں شدید بارشوں نے قربانی اور عید کے مزے کو کرکرا کردیا ہے۔ تاہم پھر بھی فلمی شائقین کو بے صبری سے عید کا انتظار ہے، کیوں کہ اس بار 2 بڑی اور اہم فلمیں پاکستانی سینماؤں کی زینت بننے جا رہی ہیں۔ ’پنجاب نہیں مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا میں کرینہ کپور کی ہم شکل پاکستانی اداکارہ کے چرچے

ممبئی: بھارتی میڈیا نے پاکستانی اداکارہ سجل علی کو بالی ووڈ کی بیگم کرینہ کپور خان کی ہم شکل قراردے دیا۔ اپنی پہلی بالی ووڈ فلم ’’مام‘‘ کے ذریعے بھارتی انڈسٹری کو دیوانہ بنانے والی خوبرو پاکستانی اداکارہ سجل علی کے چرچے ان دنوں بھارت میں جاری ہیں، بھارتی میڈیا نے سجل علی کی تعریف مزید پڑھیں