سعودیہ: ماں ائیر پورٹ پر بچہ بھول گئی، مسافر طیارہ اڑان بھر کر واپس

ملائیشیا کے ایک مسافر بردار طیارے کو سعودی ائیر پورٹ سے اڑان بھرنے کے بعد اس وقت پلٹنا پڑا جب طیارے میں سوار ایک خاتون کو احساس ہوا کہ وہ اپنا بچہ ائیرپورٹ کے ٹرمینل پر ہی بھول گئی ہے۔ کوالالمپور جانے والی پرواز کے پائلٹ کو اس وقت عجیب صورت حال کا سامنا کرنا مزید پڑھیں

کبھی آپ نے سوچا کہ انگور کی آئسکریم کیوں دستیاب نہیں ہوتی؟

آئس کریم کے شیدائیوں سے اس کے ذائقوں کی فہرست کو پوچھیں وہ آپ کو ایک لمبی فہرست گنوا دیں گے لیکن کہیں کسی دکان یا آؤٹ لیٹ پر جا کر فہرست خود سے بھی دیکھ لیں ان میں ایک ذائقہ غائب ہوگا۔ انگور کی آئس کریم کا ذکر نہ سننے کو ملتا ہے اور مزید پڑھیں

کینسر کو شکست دینے کے بعد رومن رینز کی فاتحانہ واپسی

رومن رینز گزشتہ سال اکتوبر میں لیوکیمیا (خون کے کینسر) کے باعث یونیورسل چیمپئن شپ سے دستبردار اور ریسلنگ سے دور ہوگئے تھے۔ اور اب انہوں نے ڈبلیو ڈبلیو ای میں فاتحانہ واپسی کی ہے۔ فروری کے آخر میں رومن رینز 4 ماہ بعد ڈبلیو ڈبلیو ای را میں واپس آئے اور انہوں نے اعلان مزید پڑھیں

‘میں ڈپریشن سے لڑ رہا ہوں اور آپ کی دعائیں چاہتا ہوں’

ااکینیڈین پاپ گلوکار جسٹن بیبر دنیا بھر میں مقبول ہیں اور گزشتہ سال ہی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے ہیں۔ مگر اب انہوں نے تسلیم کیا ہے کہ وہ ڈپریشن سے جنگ لڑرہے ہیں اور اس کے نتیجے میں انہیں بہت زیادہ مشکلات کا سامنا ہے۔ اتوار کو انسٹاگرام پوسٹ میں 25 سالہ گلوکار نے مزید پڑھیں

شنگھائی میں سالانہ سیاحتی میلے کا شاندار فلوٹنگ پریڈ سے آغاز

چین کے شہر شنگھائی میں29ویں سالانہ سیاحتی میلے کا آغاز ہوگیا ہے ۔ 21روز تک جاری رہنے والے اس میلے کا افتتاح شاندار فلوٹنگ پریڈ سے ہوا جس میں رنگ برنگے اور خوبصورتی سے سجائے گئے فلوٹس نے حصہ لیا۔ شنگھائی میں سالانہ سیاحتی میلے کا شاندار فلوٹنگ پریڈ سے آغاز پریڈ میں جہاں ڈزنی مزید پڑھیں

پائلٹ بن کر پورے گائوں کو سیر کرا دی

ایک بھارتی نوجوان نے پائلٹ بننے کے بعد اپنے پورے گاؤں والوں کو جہاز کے سفر کا تحفہ دیا اور نئی نسل کے لیے ایک مثال قائم کردی۔ نوجوان پائلٹ ویکاس جیانی کا تعلق بھارتی شہر جالندھر کے گاؤں سارنگ پور سے ہے، جن کا خواب بچپن سے ہی پائلٹ بن کر اپنے گاؤں کا مزید پڑھیں

انڈیا میں موبائل ایپس سے معذور افراد کی زندگی بدلنے لگی

بھارت میں معذور افراد کو موبائل فون ایپلیکیشنز اور چیٹ گروپس کے ذریعے روز مرہ زندگی کے حوالے سے موثر مشورے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ یہ موبائل ایپس معاشرے کے ان نظرانداز کیے افراد کی زندگی میں محبت و مسرت لے کر آئی ہیں۔ انڈیا میں معذور افراد کی شادیوں کے لیے بنائی گئی مزید پڑھیں

کیا یہ ڈرون اتنا بڑا نہیں ہو سکتا کہ مجھے مکہ لے جائے؟

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)گھانا کا ایک غریب کسان الحسن عبد اللہ جس کی کہانی ترک سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی کہ “ڈرون طیارہ اتنا بڑا ہو جاتا کہ مجھے مکہ لے جاتا” تاکہ وہ بیت اللہ شریف کی زیارت کر سکے- اس کی یہ خواہش پوری ہو گئی ہے-عبد اللہ نے ٹی وی کریو سےاپنے مزید پڑھیں

غیرت کے نام پر زندہ دفنائی گئی لڑکی کیسے بچ نکلی؟

یہ کوئی دو ڈھائی سال پہلے کا واقعہ ہے اور یہ جھاڑے کی ایک رات تھی۔عراق کے خود مختار شمالی علاقے کردستان میں بھورے رنگ کے ایک پک اپ ٹرک میں پانچ افراد۔۔۔ ایک عورت اور چار مرد۔۔ سوار تھے اور وہ کسی انجانی منزل کی جانب رواں دواں تھے۔ وہ سفر کرتے جب ایک مزید پڑھیں