ایجوکیٹرز میں‌جاب کے یقینی مواقع

jobs-in-educaters

ایجوکیٹر ریکروٹمنٹ 2017 2018 کی شرائط: انٹری ٹیسٹ کیلیے تمام پنجاب کے لوگ Eligible ہیں۔ پنجاب میں کسی بھی سنٹر ٹیسٹ کیلیے منتخب کیا جا سکتا ہے، تاہم اپنے ضلع کا نام لازمی لکھیں تاکہ رزلٹ کارڈ بھیجا جا سکے شادی شدہ خواتین اپنے شوہر کے ڈومیسائل پہ اپلائی کر سکتے ہیں۔ عمر کی بالائی مزید پڑھیں

نادرامیں‌ملازمت کے سنہری مواقع

نادرا ہیڈ آفسز لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ میں خواتین اور مردوں‌کے لیے 24جون 2017 کو نئی ملازمتوں‌کا اعلان کیا گیا جن کی تفصیل درج ذیل ہے: تعلیمی قابلیت سپروائزر (سول)———— DAE سپروائزر (الیکٹریکل)———— DAE سپروائزر (مکینیکل)———— DAE سائٹ‌انچارج———— BBA سسٹم انجینئر———— BCS/BS سائٹ‌سپروائزر———— Graduation جونئیر ایگزیکٹو———— Intermediate انٹرپرٹر———— Intermediate سکیورٹی گارڈ———— Matric/Middle مزید پڑھیں