چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بہاولپورکے سالانہ انتخابات

سمہ سٹہ (ملک محمد طارق آرائیں سے)چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بہاولپورکے سالانہ انتخابات2019-20خوش اسلوبی سے تکمیل پذیر ہوئے پولنگ صبح 9بجے سے شروع ہو کر شام 6 بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہی تاہم ووٹرز کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے ٹائم بڑھانا پڑا۔ چیمبر آف کامرس میں ایسوسی ایٹ کلا مزید پڑھیں

کراچی میں گھر سے 2 خواتین کی لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے میمن گوٹھ میں ملیر ندی کے قریب واقع ایک گھر سے 2 خواتین کی لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق ملیر ندی کے علاقے میں واقع گھر سے ملنے والی لاشیں ماں اور بیٹی کی ہیں جن کےجسموں پر گولیوں کے نشانات ہیں۔ علاقہ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

بہاول پور میں‌شجر کاری مہم کا آغاز

E-forest-and-forest-department-bahawalpur

بہاول پور(ویب ڈیسک)درخت انسانی زندگی کے لیے بنیادی اہمیت کے حامل ہیں۔شجر کاری ثواب، اقتصادی فوائداور بہتر صحت کا ذریعہ ہے۔بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے شجر کاری مہم کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہارضلعی چیئرمین عشرو زکوٰاۃ رائے غلام حسن ڈاہانے ای فاریسٹری اور فارسٹ ڈپارٹمنٹ مزید پڑھیں

حضرت خوا جہ محکم الدین سیرا نی ؒ کا243واں سالا نہ عر س کی تقریبات

darbar-urs

بہاولپور ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) خانقاہ شریف میں منعقد ہو ئی اور گزشتہ روز گیارہ بجے دن ختم شریف کرا یا گیا۔ ختم شریف میں ہزاروں کی تعداد میں مریدین اہل علاقہ اور ملک بھر سے عقیدت مندوں نے شر کت کی ۔ختم شریف میں دربارخوا جہ محکم الدین سیرا نی ؒ کے سجاد ہ نشین مزید پڑھیں

دریائے ستلج میں پانی کی بندش کو دور کرنے کے لیے متبادل نہری نظام وضع کیا جائے،پروفیسر مدحت کامل

Agriculture-meeting

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بہاول پور زرعی لحاظ سے زرخیز خطہ ہے جس کی فصلوں کا بنیادی انحصار آبپاشی پر ہے۔دریائے ستلج میں پانی نہ ہونے کے باعث کسان متبادل آبی ذرائع استعمال کرنے پر مجبور ہیں جس سے فصل کی پیدواری لاگت بڑھ چکی ہے۔تریموں اسلام لنک کینال کی بحالی سے بہاول پور کی نہروں میں پانی مزید پڑھیں

میلاد النبی کے جلوس و تقریبات

Meelad-Nabi_Jalus

بہاول پور(ویب ڈیسک)ملک بھر کے دیگر حصوں کی طرح مسافرخانہ، نیوسبزی منڈی ،خانقاہ شریف،گوٹھ محراب، گلن ہٹی ، نورپورنورنگا اور کلانچوالہ میں بھی جشن عید میلاد النبی مذہبی جوش وخروش اور عقیدت سے منایا گیا۔مسافرخانہ میں مختلف علاقوں سے مقامی علماء اور سیاستدانوں کی قیادت میں جلوس میلاد چوک پر اکٹھے ہوکر بڑے جلوس کی مزید پڑھیں

شہر بھر میں‌مفت وائی فائی سروس کا آغاز

free-wifi-serivice

بہاول پور(ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر بہاولپور رانا محمد سلیم افضل کی زیر صدارت پنجاب فری وائی فائی پروجیکٹ کے سلسلے میں ایک میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں محمد عظیم ذیشان، ایس این اے، ڈائریکٹر پی ایچ اے، ڈسٹرکٹ آفیسر سپورٹس، ہیلتھ، پی ٹی سی ایل اور دیگر متعلقہ محکموں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں

رائیونڈ میں اسپتال کے باہرخاتون نے سڑک پر بچی کوجنم دے دیا

sad-news

رائیونڈ: ڈاکٹرزکے نہ ہونے کے باعث تحصیل ہیڈ کوارٹراسپتال کے باہرخاتون نے سڑک پر بچی کوجنم دے دیا۔ میڈیا مطابق رائیونڈ میں بھٹہ مزدور محمد عامر زچگی کے لیے صبح ساڑھے 7 بجے اپنی اہلیہ کو ایمرجنسی کی حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال لایا۔ اسپتال پہنچنے پرعملے نے بتایا کہ ڈاکٹرزموجود نہیں ہیں جس مزید پڑھیں

بہاول پور میں 400کسان خواتین میں‌لائیو سٹاک کے جدید آلات کی مفت تقسیم

بہاول پور(ویب ڈیسک) یو ایس ایڈ کے زیر اہتمام منصوبہ برائے جدت زراعت پاکستان، محکمہ لائیو سٹاک پنجاب اور خواتین ویلفیئر کونسل کے باہمی اشتراک سے ضلع بہاول پور کے موضع ڈتہ بلوچ میں غریب خواتین کو لائیو سٹاک سے متعلق جدید آلات کی فراہمی کے لیے تقریب کا انعقاد ہوا ۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

یوم دفاع کے موقع پر بہاول پور میں تقریبات کا اہتمام

بہاول پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)یوم دفاع کے موقع پر پی ایس اے، الرحمٰن رورل ڈولپمنٹ آرگنائزیشن، تحریک بحالی صوبہ بہاول پور،سوسائٹی فار ہیومن رائٹس، آس ویلفیئر سوسائٹی اور ایل ایس او کے زیر اہتمام تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں قیامِ امن اور ملکی سرحدوں کی حفاظت کے لیے پاک آرمی کی خدمات کو سراہتے مزید پڑھیں