کشمیریوں کو پناہ دینے والی ہندو صحافی مشکل کا شکار

پلوامہ حملے کے بعد کشمیری نوجوانوں کو پناہ دینے والی ہندو صحافی کی اپنی جان پر بن گئی، انہیں سوشل میڈیا پر بھی بدتمیزی اور بدزبانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ 26 سالہ ساگریکا کسو صحافی ہیں جن کا تعلق جموں کے پنڈت گھرانے سے ہے۔ پلوامہ میں ہوئے حملے کے بعد جب مزید پڑھیں

عدیس ابابا حادثہ، ملائیشیا میں بوئنگ طیاروں پر پابندی

ایتھوپیا ایئرلائن کے طیارے کے حادثے کے بعد ملائیشیا نے اپنی فضائی حدود بوئنگ 737 میکس 8 طیاروں کے لیے بند کردی۔ جبکہ اس سے قبل چین، سنگاپور، ایتھوپیا اور انڈونیشیا 737 بوئنگ طیاروں کو گراؤنڈ کر چکے ہیں۔ عدیس ابابا حادثہ، ملائیشیا میں بوئنگ طیاروں پر پابندی ملائیشین سول ایوی ایشن کے مطابق بوئنگ مزید پڑھیں

عدیس ابابا حادثہ، ملائیشیا میں بوئنگ طیاروں پر پابندی

ایتھوپیا ایئرلائن کے طیارے کے حادثے کے بعد ملائیشیا نے اپنی فضائی حدود بوئنگ 737 میکس 8 طیاروں کے لیے بند کردی۔ جبکہ اس سے قبل چین، سنگاپور، ایتھوپیا اور انڈونیشیا 737 بوئنگ طیاروں کو گراؤنڈ کر چکے ہیں۔ ملائیشین سول ایوی ایشن کے مطابق بوئنگ 737 میکس 8 طیاروں کا فلائٹ آپریشن فوری معطل مزید پڑھیں

برطانوی فوج کےلیے دنیا کے سب سے چھوٹے جاسوس ڈرون تیار

لندن: برطانیہ کے محکمہ دفاع نے جاسوسی کے لیے دنیا کے سب سے چھوٹے ڈرون تیار کیے ہیں جو میدانِ جنگ میں فوج کے لیے جاسوسی کریں گے۔ وزارتِ دفاع نے اس مقصد کےلیے 8 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم رکھی ہے جس کے تحت کم سے کم 200 ڈرون بنائے جائیں گے۔ مزید پڑھیں

ہیری ، میگھن کے بچے پر ابھی سے پابندی عائد

برطانوی شاہی خاندان کے بچوں کو جہاں زندگی میں دیگر عام بچوں کی نسبت ان گنت سہولتیں اور عیش و آرام حاصل ہوتا ہے تو ساتھ ہی کئی قوانین کی پاسداری بھی لازم ہوجاتی ہے۔ برطانوی ملکہ الیزابتھ دوم کے پوتے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے نئے مہمان کی آمد بہت مزید پڑھیں

’نواز شریف کو نقصان ہوا تو وہ قتل تصور کیاجائےگا‘

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہنواز شریف کوکوئی بھی نقصان ہوا تو وہ قتل تصور کیاجائےگا۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ اگرنواز شریف کو نقصان ہوا تو وہ قتل تصور کیا جائے گا اور حکومت کو قصوروار سمجھا جائےگا۔ مزید پڑھیں

بھارت: عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان آج کیا جائیگا

بھارتی الیکشن کمیشن بھارت میں ہونے والے عام انتخابات کے شیڈول کا آج شام اعلان کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں ہونے والے انتخابات 7 سے 8 مراحل میں دو ماہ کے دوران ہونے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 543 حلقوں کے لیے 10 لاکھ پولنگ اسٹیشن بنائے جائیں گے۔ بھارت مزید پڑھیں

امریکی فیصلے کیخلاف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور

UN-Resolution

ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے باوجود مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق امریکی اعلان کے خلاف قرار داد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کثرتِ رائے سے منظور کر لی گئی ہے،قرارداد کے حق میں 128ووٹ آئے جبکہ مخالفت میں صرف 9 ووٹ ڈالے گئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا مزید پڑھیں

پانامہ لیکس کے 18 ماہ بعد پیراڈائز لیکس کے نام سے 13.4 ملین فائلز لیکس

پانامہ کے بعد پیراڈائز لیکس ، ان لیکس میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم شوکت عزیز ، ملکہ برطانیہ ، آذربائیجان کا حکمران خاندان ، موجودہ چینی صدر کا بہنوئی ، اردن کی سابقہ خاتون اول نور الحسین ، ترکی کے وزیر اعظم کے دو بیٹوں ، قطر کے سابق وزیر اعظم حماد بن جاسم مزید پڑھیں

شمالی کوریا پر حملے کیلئے تیار ہیں، جنگ پیانگ یانگ کیلئے تباہ کن ہو گی: ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان لفظی جنگ عروج پر، امریکی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر جنرل مک ماسٹر کے بعد صدر ٹرمپ نے بھی شمالی کوریا کو جنگ کی وارننگ دے دی۔ سپین کے وزیراعظم کے ساتھ پریس کانفرنس میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ شمالی کوریا پر حملے کیلئے تیار مزید پڑھیں