چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بہاولپورکے سالانہ انتخابات

سمہ سٹہ (ملک محمد طارق آرائیں سے)چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بہاولپورکے سالانہ انتخابات2019-20خوش اسلوبی سے تکمیل پذیر ہوئے پولنگ صبح 9بجے سے شروع ہو کر شام 6 بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہی تاہم ووٹرز کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے ٹائم بڑھانا پڑا۔ چیمبر آف کامرس میں ایسوسی ایٹ کلا مزید پڑھیں

ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہ کا بل 24 گھنٹے میں منظور

پنجاب اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں میں اضافے کا بل 24 گھنٹے میں منظور کرلیا گیا۔ ہر رکن اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں تقریباً130 فیصد اضافہ کیا گیا۔ اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں اور مراعات 83 ہزار سے بڑھا کر تقریبا 2 لاکھ روپے تک کردی گئی۔ تنخواہوں میں اضافے کیلئے ارکان اسمبلی نے مزید پڑھیں

وزیرخوراک پنجاب مشکل میں آگئے

اطلاعات ہیں کہ تحریک انصاف کے وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چودھری مشکل میں آگئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کو اُن کی مبینہ کرپشن کی اطلاعات ملی ہیں،جس پر عثمان بزدار نے سمیع اللہ کوبلاکروضاحت طلب کی ہے۔ سمیع اللہ نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس بات کا علم نہیں کہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ میں شاہ زیب قتل کیس کی سماعت

سندھ ہائیکورٹ میں شاہ زیب قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزمان کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔ عدالت میں مدعی وکیل نے بتایا کہ مقتول کے والد کا انتقال ہوگیا ہےجبکہ مدعی کے پسماندگان میں بیوہ اور دو بیٹیاں ہیں۔ تینوں خواتین بیرون ملک ہیں اور عدالت نہیں آنا مزید پڑھیں

پی ایس ایل، کراچی والوں کا جوش عروج پر

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فور کے پہلے میچ میں ہی شہریوں کے جشن نے سب کو حیران کر دیا، کھیل کیا ہوتا ہے دنیا کو دکھادیا۔ پی ایس ایل، کراچی والوں نے سب کو حیران کردیا اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان پی ایس ایل فور کا مزید پڑھیں

’حکومت نواز شریف کی جان لینے پر ڈٹ گئی ہے‘

سابق وزیر خارجہ اور ن لیگ کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ایک سوچے سمجھے منصوبے کےتحت نواز شریف کی جان لینےپرڈٹی ہوئی ہے۔ سیالکوٹ میں اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ حکومت کے پریشر کی وجہ مزید پڑھیں

ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا انتقال کر گئیں

Zubaida-Aapa

معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کر گئیں۔ وہ 4اپریل 1945کو حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئیں جبکہ ان کی عمر 72 سال تھی، وہ کچھ عرصے سے علیل تھیں۔ زبیدہ طارق جو زبیدہ آپا کے نام سے معروف تھیں کچھ عرصے سے بیمار تھیں، ان کے شوہر کا نام طارق مقصود مزید پڑھیں

کوئٹہ: چرچ پر خودکش حملے میں 9 افراد جاں بحق اور 57 زخمی

Quetta-Attack

کوئٹہ میں زرغون روڈ پر متعدد دہشت گردوں نے میتھوڈسٹ چرچ پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 9 افراد جاں بحق اور 57 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ متعدد افراد کی حالت تشویش ناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ زخمیوں مزید پڑھیں

پانامہ لیکس کے 18 ماہ بعد پیراڈائز لیکس کے نام سے 13.4 ملین فائلز لیکس

پانامہ کے بعد پیراڈائز لیکس ، ان لیکس میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم شوکت عزیز ، ملکہ برطانیہ ، آذربائیجان کا حکمران خاندان ، موجودہ چینی صدر کا بہنوئی ، اردن کی سابقہ خاتون اول نور الحسین ، ترکی کے وزیر اعظم کے دو بیٹوں ، قطر کے سابق وزیر اعظم حماد بن جاسم مزید پڑھیں

اسلام آباد کے عوامی مرکزمیں لگی آگ پرقابوپالیا گیا، دو جاں بحق

aag-bharak-uthi

اسلام آباد ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون میں واقع عوامی مرکزمیں لگنے والی آگ پر ڈھائی گھنٹے کی کوششوں کے بعد قابو پالیا گیا ہے تاہم عمارت پررات کی ڈیوٹی کرنے والے دو ملازمین علی رضا اورعمر جو آگ لگنے کے بعد عمارت سے کودنے کے نتیجے میں شدید زخمی ہو گئے مزید پڑھیں