’’کہاں ہو تم؟‘‘

اسے اپنا تو کچھ پتہ نہیں تھا کہ وہ کہاں ہے اور کس عالم میں ہے۔ سامنے دو آنکھیں تھیں اور ان سے زندگی گویا امڈ جانے کو بے تاب تھی اور سرمے کی گاڑھی چار دیواری اسے امڈنے سے روک رہی تھی۔ زندگی کہاں رکتی ہے بھلا، اس نے ایک اور روپ دھار لیا، مزید پڑھیں

ملک محبت کے قوانین

romantic-wallpapers-beach-evening-wallpaper-dinner-summer-scenes

محبت جیت جاتی ہے۔۔۔۔۔۔خود کو منوا لیتی ہے۔۔۔۔۔اصولوں کے بندے،لکیر کے فقیر،راویات کے قیدی،ظالم، جابر سبھی غاضب ہار جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔محبت اپنے شجرِ مقصود کی خون سے آبیاری کرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔محبت دلجمعی استقامت و مداومت ہمت و عزیمت سے بھی آگے کسی بے نام جذبے کی غماض ہوتی ہے۔۔۔آنکھوں ہی آنکھوں میں لکھی وہ تحریر ہوتی ہے مزید پڑھیں

انگلش ناول نگار جیمس ہیڈلے چیز کے سنسنی خیز ناول ” دِس اِز فار ریئل ” کا قسط وار اردو ترجمہ اختر عمر کے قلم سے ، حصہ سوئم

مائیکل اینجیلیو تھامس اور ڈیوڈ شوارز خاموشی سے سنگ اینڈ شیک نائٹ کلب کے فرسٹ فلور پر واقع روم سکس میں دو متحرک سایوں کی طرح داخل ہوئے اور دروازہ آہستگی کے ساتھ بند کردیا، مارک جرلینڈ جس کی ملاقات میڈم فاؤچر سے تکمیل کے مراحل طے کرچکی تھی کی چھٹی حس نے، کمرے میں مزید پڑھیں

افسانہ ” ایک ادھوری رہ جانے والی ملاقات جو آج چاند رات پر مکمل ہوئی ” ، الیاس بابر محمد

الیاس بابر محمد

ارے واہ ، آخر تب کے گئے آج نظر آ ہی گے ہو – وہ میرے سامنے جا رہا تھا میں نے اسے آواز دی تو پیچھے مڑ کر مسکرانے لگا – ہم دونوں چکلالہ سکیم تھری کے کمرشل ایرے میں عاصم کی سابقہ دکان ( جہاں کبھی چاند رات کو عاصم سٹال لگائے کڑیوں مزید پڑھیں

اک چھوٹی سی کہانی

18ویں سن چڑھتی وہ الہڑ دوشیزہ جب بات کرتی تو گویا چڑھتی جوانی بولتی اور وہ اس چڑھتی جوانی کے سمندر کو بد مست نگاہوں سے تکتا اسے وہ کسی شاعر کا خواب لگتی اس کا چڑھتا شباب اسے دیوانہ کر گیا بات کی وہ نہ مانی التجا کی وہ پھر بھی نہ مانی پھر مزید پڑھیں

انگلش ناول نگار جیمس ہیڈلے چیز کے سنسنی خیز ناول ” دِس اِز فار ریئل ” کا قسط وار اردو ترجمہ اختر عمر کے قلم سے ، حصہ دوئم

ریٹنیز کو رپورٹ دینے اور اس سے نئے احکامات لینے کے بعد مائیکل اینجیلو تھامس جارج پنجم ہوٹل کے سامنے والی پارکنگ لاٹ میں اپنے انتطار میں کھڑی ہوئی بلیک سیٹریون کا اگلا دروازہ کھول کر پیسنجر نشست پر بیٹھ گیا ۔ ڈرائیونگ سیٹ پر بورگ براجمان تھا اور پچھلی نشست پر ڈیوڈ شوارز بیٹھا مزید پڑھیں

ہماری ثقافت

ہماری ثقافت ہمارا پاکستان‘ ہم ہی سے ہے۔ کسی بھی ملک یا قوم کی تہذیب و تمدن کا اندازہ اس ملک میں بسنے والے لوگوں کی روایات ، مذہب، زبان ، خیالات، اخلاقیات و رسومات، عقائد، کام کرنے کے طریقے اور قانون سے لگایا جا سکتا ہے۔ کسی ملک میں بسنے والے لوگوں کے تمام مزید پڑھیں

پہچان (افسانہ)

رات کی چادر سے مدہم اجالوں نے سر نکالنا شروع کر دیا تھا۔ تاریکی آہستہ آہستہ اپنے نشانات کھو رہی تھی۔ٹرین میں سوئی ہوئی زندگی بھی آہستہ آہستہ بیدار ہونے لگی۔میری نے بھی اپنے بازوؤں کے حلقے سے چہرہ نکالا اپنے اردگرد آباد نئی دنیا دیکھنے لگی۔اسے یاد آیا جب وہ ٹرین میں سوار ہوئی مزید پڑھیں