اک چھوٹی سی کہانی

18ویں سن چڑھتی وہ الہڑ دوشیزہ جب بات کرتی تو گویا چڑھتی جوانی بولتی اور وہ اس چڑھتی جوانی کے سمندر کو بد مست نگاہوں سے تکتا اسے وہ کسی شاعر کا خواب لگتی اس کا چڑھتا شباب اسے دیوانہ کر گیا بات کی وہ نہ مانی التجا کی وہ پھر بھی نہ مانی پھر مزید پڑھیں

ہماری ثقافت

ہماری ثقافت ہمارا پاکستان‘ ہم ہی سے ہے۔ کسی بھی ملک یا قوم کی تہذیب و تمدن کا اندازہ اس ملک میں بسنے والے لوگوں کی روایات ، مذہب، زبان ، خیالات، اخلاقیات و رسومات، عقائد، کام کرنے کے طریقے اور قانون سے لگایا جا سکتا ہے۔ کسی ملک میں بسنے والے لوگوں کے تمام مزید پڑھیں

داستان ایک ایسے عشق کی جو پھندہ ثابت ہو سکتا ہے

جرمن نیوز ویب سائٹ ڈی ڈبلیو نے ایک ایسی فرنچ خاتون کی کہانی شائع کی ہے جو ایک ایرانی سے محبت کرنے کے جرم میں سزا پا سکتی ہے – ویب سائٹ لکھتی ہے !فرانسیسی شہر کیلے کی رہائشی چوالیس سالہ فرانسی خاتون اوغے ہمیشہ مہاجر دوست انسان نہیں تھی۔ ابھی زیادہ عرصہ نہیں گزرا مزید پڑھیں

اردو کی کلاس کا ایک منظر

madeeha-riaz

اسلام و علیکم ٹیچر گڈ مارننگ ٹیچر گڈ مارننگ اسٹوڈنس آج کیا پڑھانا ہے آپ لوگوں کو ؟ اسٹوڈنس:مس آج آپ ہمیں فرسٹ چیپٹر پڑھائیں گی اور نشان لگوائیں گی ۔ اوکے اسٹوڈنس بکس اوپن کیجئے ریڈنگ کون کرے گا ؟ اسٹوڈنٹ: مس میں کروں ۔ جی کرو۔ اچھا چلو اب ورڈز کے نشان لگائیے مزید پڑھیں

مفت علاج

سرکاری ہسپتال کے میڈیکل سٹورکی کھڑکی کے سامنے ، وہ بہت خوش کھڑا تھا ۔۔حکومت کے اعلان کے مطابق اب سرکاری ہسپتالوں میں ، غریبوں کو تمام ادویات مفت ملاکریں گی ۔۔۔ اس نے دوا کی پرچی میڈیکل سٹورکے ملازم کو دی ۔۔ملازم نے ایک نظر پرچی پرڈالی ، پھر دوا کی ایک شیشی اسے مزید پڑھیں