’’کہاں ہو تم؟‘‘

اسے اپنا تو کچھ پتہ نہیں تھا کہ وہ کہاں ہے اور کس عالم میں ہے۔ سامنے دو آنکھیں تھیں اور ان سے زندگی گویا امڈ جانے کو بے تاب تھی اور سرمے کی گاڑھی چار دیواری اسے امڈنے سے روک رہی تھی۔ زندگی کہاں رکتی ہے بھلا، اس نے ایک اور روپ دھار لیا، مزید پڑھیں

ملک محبت کے قوانین

romantic-wallpapers-beach-evening-wallpaper-dinner-summer-scenes

محبت جیت جاتی ہے۔۔۔۔۔۔خود کو منوا لیتی ہے۔۔۔۔۔اصولوں کے بندے،لکیر کے فقیر،راویات کے قیدی،ظالم، جابر سبھی غاضب ہار جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔محبت اپنے شجرِ مقصود کی خون سے آبیاری کرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔محبت دلجمعی استقامت و مداومت ہمت و عزیمت سے بھی آگے کسی بے نام جذبے کی غماض ہوتی ہے۔۔۔آنکھوں ہی آنکھوں میں لکھی وہ تحریر ہوتی ہے مزید پڑھیں

افسانہ ” ایک ادھوری رہ جانے والی ملاقات جو آج چاند رات پر مکمل ہوئی ” ، الیاس بابر محمد

الیاس بابر محمد

ارے واہ ، آخر تب کے گئے آج نظر آ ہی گے ہو – وہ میرے سامنے جا رہا تھا میں نے اسے آواز دی تو پیچھے مڑ کر مسکرانے لگا – ہم دونوں چکلالہ سکیم تھری کے کمرشل ایرے میں عاصم کی سابقہ دکان ( جہاں کبھی چاند رات کو عاصم سٹال لگائے کڑیوں مزید پڑھیں

پہچان (افسانہ)

رات کی چادر سے مدہم اجالوں نے سر نکالنا شروع کر دیا تھا۔ تاریکی آہستہ آہستہ اپنے نشانات کھو رہی تھی۔ٹرین میں سوئی ہوئی زندگی بھی آہستہ آہستہ بیدار ہونے لگی۔میری نے بھی اپنے بازوؤں کے حلقے سے چہرہ نکالا اپنے اردگرد آباد نئی دنیا دیکھنے لگی۔اسے یاد آیا جب وہ ٹرین میں سوار ہوئی مزید پڑھیں

سلسلہ وار ناول سچے موتی…..قسط نمبر دو (۲)

باب : کون تھا مزمل فرقان ؟ حصہ دوم لکھاری : تحریم ارشد ************ اس نے ناک سے مکھی اُڑائی۔ “ہاتھ کی صفائی ہے اور کچھ نہیں۔” “اور جو تم کر رہی ہو اسے کہتے ہیں زبان کی صفائی۔” عایزہ خفگی سے بولی تھی۔ اسنے بےیقینی سے اسے دیکھا “زبان کی صفائی ؟” “ہاں زبان مزید پڑھیں

سلسلہ وار ناول سچے موتی…….قسط نمبر ایک (۱)

18279069_460756587596614_8250555063594404645_o

باب : حورعین کی کہانی لکھاری : تحریم ارشد (کویت) کویت میں دسمبر کی پہلی بارش کے بعد صبح کا سورج آسمان پر طلوع ہو رہا تھا ۔ سورج کی کرنیں بادلوں پر چھا رہیں تھیں ۔ ایسے لگتا تھا جیسے بادلوں پر زری گوٹے کے نقش بیکھیرے گئے ہوں۔ پرندوں کی چہچہاٹ نے صبح مزید پڑھیں

شام کے رنگ

romantic-wallpapers-beach-evening-wallpaper-dinner-summer-scenes

تم نے مجھ سے پوچھا تھا کہ آپ کو شام پسند ہے ؟ شام اداس لگتی ہے یا خوش گوار؟ تو سنو مجھے شام نہ اداس لگتی ہے نہ خوش گوار لگتی ہے۔ اب تو بس شام آتی ہے اور چلے جاتی جانتی ہو یہ جو شام ہے اس کا اپنا کوئی رنگ نہیں پانی مزید پڑھیں

اسلامی ضابطہ حیات اور عورت

18302444_459578037714469_685703726_n

عورت قدرت کی حسین تخلیق ہے۔جس کا وجود آغاز سے صنف مخالف کا مرہون منت ہے۔جب اسے تخلیق کیا گیا تو سب سے پہلے رشتہ ازدواج سے منسلک کیا گیا۔عورت ذات زمانے کے ساتھ مختلف رشتوں سے منسلک ہو کر اپنا کردار ادا کرتی ہے۔ساڑھے چودہ سو سال قبل دین اسلام نےجو مقام و مرتبہ مزید پڑھیں

رنگ……

18254497_458693307802942_1686411330_n

ٹیرس کے ساتھ بچھی کرسیوں پر وہ دونوں خاموش بیٹھے تھے۔رات برسنے والی رم جھم کے بعد صبح نکھری نکھری تھی۔ٹھنڈی ہوا کے جھونکے چہروں سے ٹکراتے ہوئے بھلے معلوم ہو رہے تھے۔ وہ دور افق کی جانب دیکھنے میں محو تھی۔سفید حجاب میں اسکا چہرہ معصوم اور پاکیزہ دکھائی دیتا تھا۔جنید کافی دیر سے مزید پڑھیں

تمہاری بہو منحوس ہے‌……

manhus-bahu

میٹنگ سے فارغ ہونے کے بعد جب میں سٹاف روم میں آکر بیٹھا تو بابا چائے لیکر آگئے بابا ایک ادھیڑ عمر کے بظاہر اول جلول سے نظر آنے والے آدمی ہیں میلا سا کرتا، الجھے ہوئے بال پر اکثر ورکروں کی تضحیک کا نشانہ بھی بنتے جو میں کبھی سُن لیتا تو ورکروں کی مزید پڑھیں