وہاب ریاض آسڑیلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کی ٹیم سے کیوں باہر ہوئے؟

پاکستان کرکٹ میں کوئی بات بھی حتمی طور پر نہیں کہی جا سکتی اور اس کی کئی مثالیں موجود ہیں، اس فہرست میں تازہ اضافہ آسڑیلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں بائیں ہاتھ کے تیز بولر وہاب ریاض کو نا منتخب کرنا بھی ہے۔ اطلاعات کے مطابق 33 سال کے وہاب ریاض کا نام مزید پڑھیں

پی ایس ایل کوالیفائر: پشاور کا کوئٹہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے کوالیفائر میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر سرفراز الیون کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت مزید پڑھیں

مردوں کے شانہ بشانہ خواتین نہ ہوں توملک ترقی نہیں کرسکتا‘ ملیحہ لودھی

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا آئین خواتین کویکساں حقوق دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹرملیحہ لودھی نے خواتین کےعالمی دن کے موقع پراپنے پیغام میں کہا کہ صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی خواتین کوخراج تحسین پیش کرنے کا دن مزید پڑھیں

وہ عورت جس نے آئن اسٹائن کو عظیم سائنسداں بنایا

بیسویں صدی کے سب سے بڑے طبیعات داں آئن اسٹائن کی عظمت ایک مسلمہ حقیقت ہے، جس نے وہ نظریہ اضافت پیش کیا جس پر جدید فزکس کی پوری عمارت کھڑی ہے، تاہم اس کامیابی اور عظمت کے پیچھے حقیقتاً ایک عورت کا ہاتھ ہے جسے دنیا فراموش کر چکی ہے۔ آئن اسٹائن کی عظمت مزید پڑھیں

چینی لڑکی کا قبولِ اسلام، پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی

لاہور: پاک چین دوستی کا ایک خوب صورت نظارہ ایک بار پھر دیکھنے میں آیا ہے، چینی لڑکی چونگ نے اسلام قبول کر کے جرمنی میں مقیم پاکستانی نوجوان علی رضا سے شادی کر لی۔ اے آر وائی نیوز کی خصوصی رپورٹ کے مطابق جرمنی میں مقیم پاکستانی نوجوان نے پاک چین دوستی کو ایک مزید پڑھیں

عورت مارچ، وہ پوسٹر جو’وائرل‘ نہ ہوسکے

عورت مارچ کے سوشل میڈیا پر جو پوسٹر وائرل ہوئے ، ان کے شور میں وہ پوسٹر کہیں دب کر رہ گئے جن کا ہر خاص و عام تک پہنچنا ضروری تھا، ہم آپ کے لیے لائے ہیں کچھ ایسے ہی پوسٹرز جو شیئر نہ ہوسکے۔ آٹھ مارچ کو خواتین کے عالمی دن کے موقع مزید پڑھیں

آفریدی نے ایک میچ کی کارکردگی پر نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے کے مخالفت کردی

عالمی شہرت یافتہ آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ قومی سلیکشن کمیٹی اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر ایک میچ کی کارکردگی پر نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دے رہی ہے، جونیئر کھلاڑیوں کو جونیئر ٹیموں میں گروم کرنے کے بجائے قومی ٹیم میں منتخب کرنے کی روش ترک کی جائے۔ حارث، موسیٰ، حسنین مزید پڑھیں

ہار ہار کر تھک گئے ہیں، ناقص کارکردگی پر شائقین سے معافی چاہتے ہیں: رانا فواد

لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد نے کہا ہے کہ مسلسل چوتھے پی ایس ایل میں ہماری ٹیم کی کارکردگی نا قابل یقین ہے، خراب کارکردگی پر لاکھوں اہلیان لاہور اور اپنے لاکھوں پرستاروں سےمعافی چاہتا ہوں ان لوگوں سے ہمدردی ہے جن کے ہم نے دل توڑے۔ پیر کو میڈیا سے بات چیت کرتے مزید پڑھیں

ڈی جے براوو کی آواز میں ’کوئٹہ وی دی گلیڈی ایٹرز‘

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی ڈی جے براوو نے اپنی ٹیم کے لیے گلوکاری کے جوہر دکھا کر’وی دی گلیڈی ایٹرز‘ سے شائقین کا دل جیت لیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 4 کے پلے آف مرحلے میں جگہ بنانے والی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فائنل جیتنے کے لیے بے تاب ہے جس کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ ہوگا

کراچی: پاکستان سپر لیگ فور میں آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دونوں ٹیمیں شام 7 بجے آمنے سامنے ہوں گی، کراچی کنگز کے لیے میچ انتہائی اہمیت کا حامل ہے جب کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پہلے ہی اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر چکی مزید پڑھیں