عمر خان – مستقبل کا ہیرو؛ فیض رسول ہاشمی

ابراہم ڈی ویلیئرز ، شین واٹسن ، شعیب ملک ،عمر اکمل ، لیوک رونکی ، کیمرون ڈیلپورٹ جسیے خطرناک بلے بازوں کو اپنی گیند بازی سے چکما دینے والا مستقبل کا ہیرو — عمر خان پی ایس ایل فور اختتامی مراحل میں داخل ہوچکا ہے ہر سیزن سے ہی ہمیں اچھے فاسٹ بولر ملے ہیں مزید پڑھیں

آبادی کی فحاشی

yasir-peerzada

تحریر:یاسر پیرزادہ کسی پروفیسر سے پوچھ لیں ، علاقے کے مولوی صاحب سے فتوی لے لیں ، سیاست دانوں کی تقاریر سُن لیں ، اکڑ ی ہوئی گرد ن والے بیوروکریٹ کی رائے لے لیں، کسی کالج کے لونڈے سے سوال کر لیں یا پھر راہ چلتی کسی خاتون کو روک کر دریافت کریں کہ مزید پڑھیں

قائد اعظم کی زندگی پر بنائی جانے والی فلمیں اورہماری ذمہ داری

Jinnah-Movie

تحریر:‌سعد الرحمٰن ملک تقسیم ہند کے بعد آزادی، حب الوطنی اور دفاع وطن کے تناظر میں بے شمار فلمیں بنائی گئیں اور ایسی فلموں کو شائقین نے بھی پسند کیا۔گاندھی اور قائداعظم محمد علی جناح تقسیم ہند کی مرکزی شخصیات ہیں جو اپنی قوم کے لیے ہیروز کا درجہ رکھتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ تقسیم مزید پڑھیں

زراعت کا مستقبل اور جدید دور کے تقاضے

Future-of-Agriculture

بھوک اور افلاس انسانیت کی سب سے بڑی دشمن ہے ۔اس وقت دنیا کی آبادی سات ارب سے تجاوز کرچکی ہے جو اقوام متحدہ کے محکمہ معاشی اور سماجی امور کے مطابق 2050تک 9ارب60 کروڑ تک پہنچ جائے گی۔ موجودہ آبادی کی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے ہم سطح زمین کا چالیس فی صد مزید پڑھیں

اس کا ذمے دار کون ہے؟

javaid-chahudary-zero-point

آپ اورنج لائین ٹرین کی مثال لے لیجیے‘ پنجاب حکومت نے چین کی مدد سے 25 اکتوبر 2015ء کو لاہور میں یہ منصوبہ شروع کیا‘ یہ 27 کلو میٹر لمبی ٹرین سروس تھی‘ یہ سروس 25 کلو میٹر پلوں کے ذریعے زمین سے اوپر چلنی تھی اور یہ تقریباً پونے دو کلو میٹر زیر زمین مزید پڑھیں

میچ ختم ہوچکا ہے

javaid-chahudary-zero-point

ہمیں ایک بار پھر تاریخ میں جانا پڑے گا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے فروری 1972ء میں میاں شریف اور ان کے چھ بھائیوں کا مشترکہ کاروبار قومیا لیا‘ اتفاق گروپ حکومت کے قبضے میں چلا گیا‘ بھٹو صاحب میاں شریف کو گرفتار بھی کرنا چاہتے تھے‘ انور زاہد اس وقت ڈپٹی کمشنر تھے اور جسٹس مزید پڑھیں

برما کے مسلمان ماضی اور حال

میانمار میں مسلم اکثریتی علاقوں میں فوج کا آپریشن بدستور جاری ہے، رہائشی علاقوں میں اسپیکر کے ذریعے اعلانات کیے جا رہے ہیں کہ سیکیورٹی اداروں سے تعاون کیا جائے۔ ملک کے سرکاری اخبار میں بھی اس خبر کو نمایاں شائع کیا گیا ہے کہ مقامی افراد سیکیورٹی اداروں سے تعاون کریں۔ بین الاقوامی میڈیا مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمان اور مسلم اشرافیہ کی بے حسی

دفتر خارجہ کی جانب سے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے ظلم اور جبری نقل مکانی کی خبروں پر برملا اظہار تشویش کیا گیا ۔ پاکستان نے میانمار کی حکومت پر زور دیا کہ وہ رخائن کے علاقے میں ہونے والی قتل و غارت کی تفتیش کروائے اور ذمہ داران کو کیفر کردار مزید پڑھیں

لڈو سٹار، پرزم اور ڈیجیٹل جاسوسی

ludo-star-prism-digital-spy

آج کل سوشل میڈیا پر بیری کمپنی کی متعارف کردہ “لڈو سٹار” گیم کا چرچا ہے جس سے متعلق تبصرے اور معلومات ٹاپ ٹرینڈ بن چکے ہیں۔حال ہی میں ایک مفتی نے اس گیم کو غیر اسلامی قرار دیا جبکہ دوسری طرف ایک اور خبر مشہور ہوگئی کہ بھارتی ایجنسیاں “لڈو سٹار”کے ذریعے پاکستانیوں کی مزید پڑھیں

ستّر واں یوم آزادی ۔ ترقی کا ایک جائزہ

گزشتہ سالوں کی بہ نسبت اس سال پاکستان کا 70 واں یوم آزادی ملک بھر میں بڑی جوش و خروش اور شان و شوکت سے منایا جارہا ہے، عوام نے اپنے گھروں اور عمارتوں کو قد آور پرچموں اور رنگ برنگے قمقموں سے سجایا ہواہے۔ قونصلر کارپس سندھ کے ڈین اور یمن کے اعزازی قونصل مزید پڑھیں