بسم اللہ کے فیوض و برکات

بسم اللہ الرحمن الرحیم کو اصطلاح میں تسمیہ کہا جاتا ہے۔ قرآن کریم میں یہ سورۃ النمل کی آیت نمبر 30 کا کچھ حصہ ہے ۔ اس آیت مبارکہ میں حضرت سلمان علیہ السلام کے خط مبارک کا ذکر ہے۔ جسے بسم اللہ الرحمن الرحیم سے شروع کیا گیا ہے۔ آئمہ امت میں سے زیادہ مزید پڑھیں

یوم عاشورہ کا روزہ

عربی گنتی میں دس کے عدد کو عشرہ کہا جاتا ہے ، جبکہ حرمت والے مہینے محرم الحرام کی دسویں تاریخ کانام’’ یوم عاشورہ ‘‘ بہت پہلے سے ہی چلا آ رہا ہے۔ لغت کی کتابوں میں یہ نام چار انداز سے ملتا ہے۔ عشوریٰ، عاشور، عاشوراء، عاشوریٰ، لیکن اردو میں لکھی گئی کتب میں مزید پڑھیں

عیدالفطرانعام واکرام کادن

آج عیدالفطرکادن ہے ۔عیدکی اصل مسرتیں تودوسروں کے چہروں پرخوشیوں کے پھول سجاناہے ۔لفظ عید “عود “سے نکلاہے جسکے معنی لوٹ آنے کے ہیں عیدکادن چونکہ ہرسال لوٹ کرآتاہے اس لئے اسکوعیدکہتے ہیں یہ اسلا م کے ماننے والوں کے لئے شادمانی کادن ہوتاہے ۔عیدالفطرکادن رمضان المبارک کے مہینہ کے فوراً بعدیکم شوال المکرم کوآتاہے مزید پڑھیں

روزہ رضائے الہٰی کے حصول کابہترین ذریعہ

ارشادباری تعالیٰ ہے ۔اے ایمان والو!تم پرروزے فرض کیے گئے جیسے اگلوں پرفرض ہوئے تھے کہ کہیں تمہیں پرہیزگاری ملے۔ حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے رسول اللہﷺنے فرمایاہرشے کے لئے زکوٰۃ ہے اوربدن کی زکوٰۃ روزہ ہے اورروزہ نصف صبرہے ۔(ابن ماجہ) روزہ دین اسلام ایک اہم رکن ہے ۔اس آیت کریمہ میں عربی زبان مزید پڑھیں

لیلۃ القدر ، خیروبرکت کی رات

Hafiz Kareem Ullah Logo

رمضان المبارک بڑی برکتوں اورفضیلتوں والامہینہ ہے۔ اس کے دن بھی مبارک اوراس کی راتوں کی فضیلتوں کاکیاکہنا۔ اس ماہ مقدس کی پاک راتوں میں ایک ایسی رات ہے جولیلۃ ا لقدرکہلاتی ہے۔ یہ بڑی خیروبرکت اورمنزلت والی رات ہے۔ لیلۃ القدرماہ رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں ایک رات ہے ۔ اس مزید پڑھیں

مسجد حرام کے 210 دروازے ، پڑھیں سعودی گیزٹ کی خصوصی رپورٹ

مسجد حرام کی دیگر متنوع خصوصیات میں اس کے 210 دروازے بھی اپنی خاص پہچان رکھتے ہیں۔ ان تمام داخلی اور خارجی دروازوں پر زائرین کی رہ نمائی اور سہولت کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے گئے ہیں۔ سعودی اخبار سعودی گیزٹ کی رپورٹ کے مطابق حرم مکی کے بعض دروازوں تک پہنچنے کے لیے مزید پڑھیں

اسلام میں‌مہمان نوازی کی اہمیت (راحیلہ اسلم)

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے۔ ترجمہ:’’جو لوگ خدا اور یوم آخرت پر یقین رکھتے ہیں انہیں اپنے مہمان کی خاطر تواضع کرنی چاہئے۔‘‘ (بخاری، مسلم) حضرت انس بن مالکؒ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔ ترجمہ:’’جس گھر میں مہمان آتے ہیں اس میں بھلائی اس سے بھی جلدی مزید پڑھیں

سرزمین انبیاء علیہ السلام فلسطین کا سفر ، اسجد علی خان کا سفر نامہ پڑھیں ( دوسرا حصہ )

رات کو نیند تو نہ پُوری ہوئی لیکن پھر بھی تین یا چار گھنٹے سونے سے کافی آسانی ہوگئی نو بجے ہماری بس اور گائیڈ بھی آ گے ، آج ہمارا پروگرام فلسطین کے شہر جیریکو (اریحا) ، مقام نبی موسیٰ ع اور اُسکے بعد بحرمردار ( Dead sea) کا وزٹ اور پھر دیگر مقام مزید پڑھیں

شب برات….عقیدت یا بدعت؟؟

new-dehli-asif

“کہا کہ: چھوڑو اْن لوگوں کو جنہوں نے اپنے دین کو کھیل اور تماشا بنا رکھا ہے اور جنہیں دنیا کی زندگی فریب میں مبتلا کیے ہوئے ہے”۔لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ایسے گمراہ لوگوں کو ان کے حال پر چھوڑ دینا چاہیے ؟ قرآن ہمارے سوال کا جواب دیتے ہوئے راہمنائی کرتا ہے مزید پڑھیں

اسلام کیا چاہتا ہے ؟؟

islam-kya-chahta-hai

ہر پاکستانی مسلمان یہی چاہتا ہے کہ وطن عزیز میں اسلام کا نفاذ ہو، شرعی سزائیں اور معاشی نظام نافذ کیا جائے، شرعی احکامات پہ عمل در آمد کو یقینی بنایا جائے لیکن کیا کبھی ہم نے سوچا کہ اسلام ہم سے کیا چاہتا ہے ؟ کیا اسلام کے تقاضہ ہائے جات اور ان سے مزید پڑھیں