مجھے اسلام سے کوئی شکایت نہیں ، مذہبی ٹھیکیداروں سے پریشانی ہے۔ ہندوستان میں ایک اور مسلمان مرتد ہو گیا

انڈین شہر بیگو سرائے کے محمد انور اب آنند بھارتی بن گئے ہیں اور اب ان کے دو بیٹوں کے نام بھی امن اور سمن بھارتی ہو گئے ہیں۔ پہلے امن کا نام عامر اور سمن کا سمیر سبحانی تھا۔ بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق انور عرف آنند نے اپنے دونوں بیٹوں مزید پڑھیں

کیا سیکس روبوٹس معاشرتی اقدار پر اثرانداز ہو رہے ہیں ؟

مصنوعی ذہانت کے استعمال میں اضافے کو مشینوں کے عروج سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ اب اس کے استعمال سے بننے والے روبوٹس کو انسان کی فطری جنسی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ جرمن ویب سائٹ ڈی ڈبلیو پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق مصنوعی ذہانت (Artificial intelligence) مزید پڑھیں

چودہ صدیوں میں مسجد نبوی کی 14 بار توسیع

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین نے مسجد نبوی کی بنیاد 1050 مربع میٹر جگہ سے رکھی۔ مسجد کی عمارت کچی اینٹوں، گارے، کھجور کے تنوں اور پتوں سے بنائی گئی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ نے مسجد نبوی کی گذشتہ چودہ صدیوں کے دوران ہونےوالی توسیع کے مراحل مزید پڑھیں

غیرت کے نام پر زندہ دفنائی گئی لڑکی کیسے بچ نکلی؟

یہ کوئی دو ڈھائی سال پہلے کا واقعہ ہے اور یہ جھاڑے کی ایک رات تھی۔عراق کے خود مختار شمالی علاقے کردستان میں بھورے رنگ کے ایک پک اپ ٹرک میں پانچ افراد۔۔۔ ایک عورت اور چار مرد۔۔ سوار تھے اور وہ کسی انجانی منزل کی جانب رواں دواں تھے۔ وہ سفر کرتے جب ایک مزید پڑھیں

سمارٹ فونز انفرادی کارکردگی میں کمی لاتے ہیں، تحقیق

امریکی شہر آسٹن کی یونیورسٹی آف ٹیکساس میں 800 رضاکاروں پر کیے گئے ایک مطالعے سے علم ہوا ہے کہ اگر کام کے وقت آپ کے قریب اسمارٹ فون موجود ہو اور آپ اسے استعمال نہ بھی کر رہے ہوں تب بھی محض اس کی نزدیکی کے احساس سے بھی آپ کی ذہنی صلاحیتوں پر مزید پڑھیں

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کا انسدادِ دہشت گردی پر اتفاق

فیس بک، ٹویٹر، یوٹیوب اور مائیکروسافٹ نے انسداد دہشت گردی کے لیے پارٹنرشپ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس شراکت کے بعد امکاناً انتہا پسندوں کو سماجی رابطے کی ویب سائٹس کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہو گا۔ گلوبل انٹرنیٹ فورم کے قیام سے اس کا امکان پیدا ہوا ہے کہ سماجی رابطوں مزید پڑھیں