ویوو کا ایک اور متاثر کن کانسیپٹ فون متعارف

چینی کمپنی ویوو نے گزشتہ سال ایک ایسا فون پیش کیا تھا جس میں بیزل نہ ہونے کے برابر تھے جبکہ سیلفی کیمرے کے لیے کوئی نوچ نہیں تھا اور اسے ایپکس کا نام دیا گیا تھا۔ اور اب اس کمپنی نے اس کا پہلے زیادہ بہتر ماڈل ویوو ایپکس 2019 پیش کیا ہے اور مزید پڑھیں

بھارتی شہرراج کوٹ میں موبائل گیم ’پب جی‘ پرپابندی عائد

پب جی کے نام سے مشہور ’پلیئرز ان نون بیٹل گراؤنڈ نامی گیم پربھارت کے شہر راج کوٹ میں پابندی عائد کردی گئی، گیم کے دنیا بھر میں تین کروڑ صارفین موجود ہیں۔ پب جی گیم ان دنوں اپنی شہرت کی انتہاؤں کو چھور ہا ہے ، جنوب کوریائی کمپنی کا بنایا یہ گیم موبائل مزید پڑھیں

انٹرنیٹ سے لاکھوں روپے کمانے کے آسان اور حقیقی طریقے

earn-money-through-internet

اگر آپ بھی انٹرنیٹ کو اضافی آمدنی کے ذریعہ کی شکل میں دیکھ رہے ہیں تو پھر گمراہ کن اشتہارات کے پیچھے پڑنے کی ضرورت نہیں ہے‘ غلط طریقے اختیار کئے بنا اور کوئی خطرہ مول لئے بغیر بھی انٹرنیٹ سے اضافی آمدنی حاصل کی جا سکتی ہے‘ اگر آپ کے پاس کوئی ہنر ہے مزید پڑھیں

نئے نوکیا 3310کی قیمت 3لاکھ پاکستانی روپے میں ۔۔ اس فون میں ایسی کیا خاص بات ہے ؟

روس سے تعلق رکھنے والی کمپنی گریسو کی جانب سے نوکیا 3310 کو ٹائیٹنیم سے ڈیزائن کرکے پیش کیا گیا ہے مگر اس کی قیمت تین لاکھ پاکستانی روپے سے زائد ہے گریسو کا اپنا تیار کردہ نوکیا کا کلاسک فون گریسو 3310 کے نام سے فروخت کیلئے پیش کیا گیا جس پر اس نے مزید پڑھیں

ایک سیکنڈ میں 5 ہزار ارب تصویریں کھینچنے والا کیمرا، ویڈیو دیکھیے

سویڈن کے سائنسدانوں نے ایسا کیمرا ایجاد کرلیا ہے جو ایک سیکنڈ میں 5 ٹریلین یعنی 5000 ارب تصویریں کھینچ سکتا ہے اور اس طرح یہ اب تک کا سب سے تیز رفتار کیمرا بھی ہے۔ اس کیمرے کی ٹیکنالوجی کو ’’فریم‘‘ (FRAME) یعنی ’’فریکوئنسی ریکگنیشن الگورتھم فار ملٹی پل ایکسپوژر‘‘ کا نام دیا گیا مزید پڑھیں

فیس بک کی ماہانہ آمدن کتنی ہے؟تازہ ترین رپورٹ

facebook-img

فیس بک کا کہنا ہے کہ فیس بک استعمال کرنے والوں کی تعداد میں ہر ماہ ایک ارب 94 کروڑ تک کا اضافہ ہوا ہے جن میں سے ایک ارب 30 کروڑ روانہ کی بنیادوں پر استعمال کرتے ہیں۔ امریکی کمپنی کے مطابق رواں‌سال کے ابتدائی تین ماہ کے دوران کمپنی کو تین ارب ڈالر مزید پڑھیں

واٹس نے “البم” فیچر متعارف کرا دیا

WhatsApp

کیلی فورنیا: موبائل فون کی معروف مسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس بیٹا ورژن کے لیے البم فیچر متعارف کروادیا ہے۔ تفصٰیلات کے مطابق اسمارٹ فون کی معروف میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک اور فیچر متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے، واٹس ایپ کا البم نامی یہ مزید پڑھیں

اڑنے والی کار کے بعد فلائنگ بائیک بھی اب مارکیٹ‌میں

motorycycle-2222222

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) ویسے تو اب تک اڑنے والی گاڑیاں ہی تیار کی جا رہی ہیں مگر گوگل کے شریک بانی لیری پیج اڑن موٹرسائیکل کو رواں سال کے آخر تک فروخت کے لیے پیش کرنے والے ہیں۔ گوگل کے شریک بانی لیری پیج کافی عرصے سے خاموشی کے ساتھ دو کمپنیوں کے ساتھ مزید پڑھیں

خبردار…کسی نئے واٹس ایپ میسج پر کلک کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

WhatsApp

اگر آپ کو واٹس ایپ پر کسی نامعلوم نمبر سے کوئی تصویری پیغام (پکچر میسج) موصول ہو تو اس میں موجود تصویر پر کلک نہ کیجیے گا ورنہ آپ کے واٹس ایپ اکاؤنٹ پر کوئی نامعلوم ہیکر قابض بھی ہوسکتا ہے۔ایسی کسی تصویر پر کلک کرنے کے نتیجے میں پاس ورڈ سمیت آپ کے واٹس مزید پڑھیں

چلتے وقت ہمارے ہاتھ کیوں ہلتے ہیں؟

ایک امریکی تحقیق میں اس کا جواب دیا گیا ہے۔ مشی گن یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق انسان چلتے ہوئے اپنے ہاتھوں کو حرکت دے کر جسمانی توانائی کو بچاتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق اگر لوگ چلتے ہوئے اپنے ہاتھوں کو ساکت رکھیں تو حرکت دینے کے مقابلے میں ان کی 12 فیصد میٹابولک توانائی مزید پڑھیں