مسلم لیگ کے دھڑوں کی تاریخ پر ایک نظر

Muslim-League

اس وقت مسلم لیگ ن پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی ہے۔ یہ آل انڈیا مسلم لیگ کا ہی ایک دھڑا ہے جو پاکستان کی آزادی کی جنگ لڑنے والی پارٹی تھی۔ مسلم لیگ پاکستان کے بانیوں کی پارٹی تھی۔ لیکن پاکستان کی آزادی کے بعد یہ پارٹی مختلف دھڑوں میں تقسیم ہوتی رہی۔ مزید پڑھیں

صحرائے چولستان کے تاریخی قلعے

cholistan

تحریر:طاہر فرید پاکپتن ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کیلئے ہزاروں پرکشش اور تاریخی جگہوں میں سے ایک جگہ چولستان کا بھی ہے اورتاریخ بتاتی ہے کہ آج سے پانچ ہزار سال پہلے جب سکندر اعظم دنیا فتح کرنے نکلے تھے توانہوں نے پاکستان کے چولستان میں اوچ قلعہ فتح کیا اورکئی روزقیام بھی کیاتھادنیا مزید پڑھیں

کاہنہ کے سکھ جاٹ ۔۔۔حکمرانِ پنجاب

قدیمی و تاریخی قصبہ کاہنہ کے سکھ جاٹ پنجاب کے حکمران گزرے ہیں۔انھوں نے نا صرف متحدہ پنجاب پر حکمرانی کی بلکہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی بادشاہت کو بھی دوام بخشا ۔مہاراجہ کی وفات کے بعد بھی ان کا کردار بادشاہ گر کا رہا ۔ تاریخ کے جھرونکوں میں جھانکا جائے تو حقیقت کچھ یو مزید پڑھیں

پاکستان کے ڈاک ٹکٹوں کی معلومات

غیر ممالک کے ڈاک ٹکٹوں کی پہلی بار طباعت: پاکستان نے پہلی مرتبہ 1965ء میں عراق‘ کویت اور نیپال کیلئے ڈاک ٹکٹ طبع کیے ان ٹکٹوں کی طباعت سکیورٹی پرنٹنگ پریس کراچی میں عمل میں آئی۔ ایٹمی ری ایکٹر کے سلسلے میں ڈاک ٹکٹ: پاکستان کا ایٹمی ری ایکٹر اپریل 1966ء میں نصب کیا گیا مزید پڑھیں

وہ تیس سیکنڈز (پاکستانی ایٹم بم کی ان کہی داستان)

آج 28 مئی، یومِ تکبیر ہے۔ آج سے ٹھیک سولہ سال پہلے، پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کرکے برصغیر میں طاقت کا توازن برابر کردیا۔ لیکن اس کارنامے میں کئی ایسے نام بھی آتے ہیں جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں۔ یہ تحریر ایسے ہی کرداروں اور واقعات کا تعارف پیش کرتی ہے۔ ’’اگر ہندوستان مزید پڑھیں

مشہور پاکستانی شخصیات کے پراسرار قتل

murder-in-pakistan

دنیا بھر میں نامور اور سیاسی شخصیات کا قتل ہمیشہ سے پس پردہ کہانیوں کے ساتھ مشہور رہے ہیں ۔آج تک شاید ہی کسی ایک شخصیت کے قتل کے حقیقی محرکات عام ہوئے ہوں۔چاہے وہ امریکی صدور ابراہیم لنکن ہوں یا جان ایف کینیڈی یا مارٹن لوتھرکنگ،انڈیاکے مہاتما گاندھی ہوں، انداگاندھی ہوں یا راجیو گاندھی،بنگلہ مزید پڑھیں

قیام پاکستان کا فیصلہ کن مرحلہ

history-of-pakistan

ہندوستان میں ایک علیحدہ مسلم وطن کے حصول کی جدوجہد کا آغاز اگرچہ علامتی طور پر پلاسی کی جنگ (1757ء) سے ہی ہوگیا تھا لیکن 23 مارچ 1940ء کو آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس لاہور میں منظور کی جانے والی علیحدہ وطن کے قیام کی قرارداد کے نتیجہ میں اِس جدوجہد کو واضح خطوط مزید پڑھیں