نادرامیں‌ملازمت کے سنہری مواقع

نادرا ہیڈ آفسز لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ میں خواتین اور مردوں‌کے لیے 24جون 2017 کو نئی ملازمتوں‌کا اعلان کیا گیا جن کی تفصیل درج ذیل ہے:

تعلیمی قابلیت

سپروائزر (سول)———— DAE
سپروائزر (الیکٹریکل)———— DAE
سپروائزر (مکینیکل)———— DAE
سائٹ‌انچارج———— BBA
سسٹم انجینئر———— BCS/BS
سائٹ‌سپروائزر———— Graduation
جونئیر ایگزیکٹو———— Intermediate
انٹرپرٹر———— Intermediate
سکیورٹی گارڈ———— Matric/Middle
سوئپر———— Primary
ہیلپر———— Primary

تجربہ

سپروائزر (سول)———— 15سال
سپروائزر (الیکٹریکل)———— 10سال
سپروائزر (مکینیکل)———— 10 سال
سائٹ‌انچارج———— 3 سال
سسٹم انجینئر———— 3 سال
سائٹ‌سپروائزر———— 2 سال
جونئیر ایگزیکٹو———— 2 سال
انٹرپرٹر———— 1 سال
سکیورٹی گارڈ———— 2 سال
سوئپر———— 1 سال
ہیلپر———— 1 سال

تعداد پوسٹس

سپروائزر (سول)———— 1
سپروائزر (الیکٹریکل)———— 1
سپروائزر (مکینیکل)———— 1
سائٹ‌انچارج———— 9
سسٹم انجینئر———— 9
سائٹ‌سپروائزر———— 9
جونئیر ایگزیکٹو———— 75
انٹرپرٹر———— 9
سکیورٹی گارڈ———— 27
سوئپر———— 7
ہیلپر———— 14
سیٹوں کی کی کل تعداد———— 162

ماہانہ تنخواہ

سپروائزر (سول)———— 60،000
سپروائزر (الیکٹریکل)————50،000
سپروائزر (مکینیکل)———— 50،000
سائٹ‌انچارج———— 45،000
سسٹم انجینئر———— 45،000
سائٹ‌سپروائزر———— 30،000
جونئیر ایگزیکٹو———— 22،000
انٹرپرٹر———— 22،000
سکیورٹی گارڈ———— 16،000
سوئپر———— 16،000
ہیلپر———— 16،000

مزید تفصیلات کے لیے وزٹ‌کیجیے:

Home


ریجنل ہیڈ آفس نادرا، لاہور کا اشتہار

ریجنل ہیڈ آفس نادرا، اسلام آباد کا اشتہار

ریجنل ہیڈ آفس نادرا، پشاور کا اشتہار

ریجنل ہیڈ آفس نادرا، کوئٹہ کا اشتہار

ریجنل ہیڈ آفس نادرا، کراچی کا اشتہار

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں