یوٹیوب پر جاری ہونے والی پہلی ویڈیو یہ ہے

سان فرانسسکو:  یوٹیوب پرسب سے پہلے جاری کی جانے والی ویڈیو کو ٹھیک 15 برس ہوچکے ہیں جو یوٹیوب کے شریک بانی جاوید کریم نے سان ڈیاگو چڑیا گھر میں بنائی تھی۔ یوٹیوب پرپوسٹ کی جانے والی یہ پہلی ویڈیو ہے جس کا عنوان ’میں چڑیا گھر میں‘ ہے۔ ویڈیو کا دورانیہ صرف 18 سیکنڈ […]

بھارت میں کورونا وائرس سے تحفظ کیلیے بیچ سڑک پر دیوار کی تعمیر

چینائی:  کورونا وائرس وبا تیزی سے پوری دنیا میں پھیل رہی ہے اور تمام ہی ممالک اس کا مقابلہ کرنے کے لیے سائنسی اور عقلی اقدامات اُٹھا رہے ہیں لیکن بھارت میں اس مہلک وائرس کو روکنے کے لیے نہایت عجیب طریقہ اختیار کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے رہائشیوں […]

دنیا کا سب سے بڑا جگسا پزل تیار، ٹکڑوں کی تعداد 50 ہزار

جاپان:  کوڈک کمپنی نے دنیا کا سب سے بڑا تجارتی جگسا پزل تیار کیا ہے جو آپ کے صبر کا امتحان بھی ہوسکتا ہے۔ جگسا پزل میں مجموعی طور پر 51300 ٹکڑے شامل ہیں جو دنیا کے تاریخی مقامات پر مبنی اہم علاقوں کی تصاویر کو ظاہر کرتے ہیں۔ اسے ’دنیا کے سب سے بڑے […]

ایک عالیشان گھر سے بھی مہنگا میٹرس، قیمت 6 کروڑ روپے

وینکووا:  دنیا کا مہنگا ترین ڈیزائنر میٹرس تیار کرلیا گیا ہے جس کی قیمت 390,000  امریکی ڈالر یا 6 کروڑ روپے ہے۔ اس کے سب سے پہلے گاہک کینیڈا کے مشہور گلوکار اور نغمہ نگار ڈریک ہیں اور یہ میٹرس ان کے دس کروڑ ڈالرکے عالیشان گھر میں رکھا جائے گا۔ میٹرس کو مہنگی ترین […]

کورونا وائرس کی وبا انٹرنیٹ انفلوئنسر کو بھی لے ڈوبی

لاس اینجلس: دنیا بھر میں کورونا وائرس اور اس سے پھیلنے والی کووڈ 19 وبا کے پس منظر میں جہاں جمےجمائے کاروبار ختم ہوئے ہیں وہیں اب یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر بھی شدید مشکلات کےشکار ہیں۔ اس سے قبل وہ گھر بیٹھے لاکھوں بلکہ کروڑوں میں کھیل رہے تھے۔ سفر کی ویڈیو بنانے والی ایلیکس اوتھویٹ […]

باڑے میں آتشزدگی کے بعد فرار ہونے والی بھیڑ 7 برس بعد مالک کے پاس لوٹ آئی

آسٹریلیا:  اپنے فارم سے فرار ہونے والی ایک بھیڑ سات برس بعد اپنے گھر واپس آئی ہے لیکن اس مرتبہ وہ بالوں سے بھری ہوئی ہے۔ اس بھیڑ کو پریکلز کا نام دیا گیا تھا جو 2013 میں اطراف کی گھاس میں لگنے والی آگ کے بعد بھاگ کھڑی ہوئی تھی۔ کسان ایلس گرے نے […]

ویت نام میں ’کورونا برگر‘ کی فروخت میں اضافہ

ہنوئی:  کورونا وائرس کی وبا کے دوران ویت نام کے ایک شیف نے گزشتہ ماہ سب سے پہلے کورونا وائرس کی شکل کا برگر تیار کیا تھا تاہم اب دنیا بھر میں اس کی مانگ میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے۔ کورونا وائرس وبا کی ابتدا چین سے ہوئی اور یہ وائرس پوری دنیا میں تیزی […]

بلی اپنے بیمار بچے کا علاج کروانے اسپتال لے آئی

استنبول:  استنبول کے ایک اسپتال میں دلچسپ واقعہ پیش آیا جس میں ایک بلی اپنے بیمار بچے کو منہ میں دبائے داخل ہوئی اور وہاں موجود عملے نے فوری طور پر اس کی مددکی اور دونوں کا معائنہ کرکے دودھ بھی پیش کیا۔ بلی اور اس کے بچے کی تصاویر پوری دنیا میں مقبول ہورہی […]

برائے مہربانی سمندری ایل کو ویڈیو کال کیجئے، مچھلی گھر انتظامیہ کی عوام سے اپیل

ٹوکیو:  جاپان میں ایک بڑے ایکویریئم کی انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ان کے مچھلی گھر میں رکھےجانور اور بالخصوص ایل سے ویڈیو چیٹ کریں کیونکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے یہ حساس جاندار انسانوں کو بھولتے جارہے ہیں۔ ٹوکیو میں واقع سمیڈا ایکویریئم میں گارڈن ایل نامی خوبصورت سمندری جانور موجود […]

آج کی تراویح میں پڑھے جانے والے قرآن ِ پاک کی تفہیم

نویں تراویح سورۃ الحجر: 15 ویں سورت سورۃالحجر مکی سورت ہے، 99آیات اور 6 رکوع ہیں۔یہ سورت ایسی ہے کہ اس کی صرف ایک آیت (یعنی صرف پہلی آیت) تیرہویں پارہ میں ہے اور دوسری آیت سے چودھواں پارہ شروع ہوتا ہے۔ سورت کا نام آیت 80 کے فقرہ ”کَذّبَ اَصْحَابُ الْحِجْرِ الْمُرْسَلِیْن“ سے لیا […]