ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

بہاول پور : پولیس تھانہ صدر احمد پور شرقیہ کے ایس ایچ او محمد لطیف جھورڑ کی زیر نگرانی منظور احمد ضیاء اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے کارروائی کرتے ہوئے محمد فیاض کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ریپیٹر 12 بور میگزین والا اور 7 ضرب زندہ کارتوس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا. ترجمان پولیس بہاول پور

اپنا تبصرہ بھیجیں