ویوو کا ایک اور متاثر کن کانسیپٹ فون متعارف

چینی کمپنی ویوو نے گزشتہ سال ایک ایسا فون پیش کیا تھا جس میں بیزل نہ ہونے کے برابر تھے جبکہ سیلفی کیمرے کے لیے کوئی نوچ نہیں تھا اور اسے ایپکس کا نام دیا گیا تھا۔ اور اب اس کمپنی نے اس کا پہلے زیادہ بہتر ماڈل ویوو ایپکس 2019 پیش کیا ہے اور مزید پڑھیں

چین: ہوا میں معلق خودکار ٹرین متعارف ہونے کو تیار

گزشتہ ماہ خبر سامنے آئی تھی کہ چین دنیا میں پہلی بار خود کار یعنی ڈرائیور کے بغیر چلنے والی نئی جنریشن کی ٹرینیں متعارف کرانے جا رہا ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ، جدید اور تیز ترین ٹرینیں تیار کرنے والی سب سے بڑی چینی کمپنی ’سی آر آر سی جی سی‘ کے مطابق مزید پڑھیں

برطانوی فوج کےلیے دنیا کے سب سے چھوٹے جاسوس ڈرون تیار

لندن: برطانیہ کے محکمہ دفاع نے جاسوسی کے لیے دنیا کے سب سے چھوٹے ڈرون تیار کیے ہیں جو میدانِ جنگ میں فوج کے لیے جاسوسی کریں گے۔ وزارتِ دفاع نے اس مقصد کےلیے 8 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم رکھی ہے جس کے تحت کم سے کم 200 ڈرون بنائے جائیں گے۔ مزید پڑھیں

تھری ڈی کیمرہ اور گریفائن کولنگ کے ساتھ Honor Magic 2 3D کا اعلان کر دیا گیا

اپنے وعدے کے مطابق آنر نے اپنے Magic 2 فلیگ شپ لائن اپ میں اضافہ کیا ہے۔ نئے ورژن کو Honor Magic 2 3D کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں پہلے ورژن کی خرابیوں کو دور کیا گیا ہے۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہورہا ہے Honor Magic 2 3D میں فون کے ایک مزید پڑھیں

بھارتی شہرراج کوٹ میں موبائل گیم ’پب جی‘ پرپابندی عائد

پب جی کے نام سے مشہور ’پلیئرز ان نون بیٹل گراؤنڈ نامی گیم پربھارت کے شہر راج کوٹ میں پابندی عائد کردی گئی، گیم کے دنیا بھر میں تین کروڑ صارفین موجود ہیں۔ پب جی گیم ان دنوں اپنی شہرت کی انتہاؤں کو چھور ہا ہے ، جنوب کوریائی کمپنی کا بنایا یہ گیم موبائل مزید پڑھیں

مارک زکر برگ نے فیس بک پرائیویسی برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا

ین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک کے مالک زکر برگ نے اپنے حالیہ بلاگ میں انکشاف کیا ہے کہ میسیجنگ سروس کو ایسے ڈھنگ میں ڈھالا جا رہا ہے جہاں صارفین کو نجی گفتگو کے دوران پرائیوسی کا پختہ یقین ہوگا اور وہ جانتے ہوں گے کہ ان کے پیغامات نا صرف مزید پڑھیں

واردات سے پہلے ہی چوروں کی نشاندہی کرنے والا سافٹ ویئر

چاپانی کمپنی نے چور پکڑنے والا الگورتھم بنایا ہے جو اے آئی استعمال کرتا ہے۔ فوٹو: بشکریہ جاپان ٹائمزچاپانی کمپنی نے چور پکڑنے والا الگورتھم بنایا ہے جو اے آئی استعمال کرتا ہے۔ جاپانی کمپنی نے مصنوعی ذہانت (آرٹی فیشل انٹیلی جنس) کو استعمال کرتے ہوئے ایسے سافٹ ویئر بنانے کا اعلان کیا ہے جومارکیٹ مزید پڑھیں

سیلفی بہتر بنانے والی تین گوگل ایپس متعارف

google-selfie-apps

گوگل نے سیلفی اور ویڈیو شائقین کے لیے تین اہم ایپس متعارف کرادی ہیں جن کے متعدد فیچرز آپ کی تصاویر اور ویڈیوز کو چار چاند لگا سکتے ہیں۔ یہ تمام ایپس مفت دستیاب ہیں اور ان کے نام اسٹوری بورڈ (اینڈروئیڈ) ، سیلفی سیمو (اینڈروئیڈ اور آئی او ایس) اور اسکربیز (صرف آئی او مزید پڑھیں

انٹرنیٹ سے لاکھوں روپے کمانے کے آسان اور حقیقی طریقے

earn-money-through-internet

اگر آپ بھی انٹرنیٹ کو اضافی آمدنی کے ذریعہ کی شکل میں دیکھ رہے ہیں تو پھر گمراہ کن اشتہارات کے پیچھے پڑنے کی ضرورت نہیں ہے‘ غلط طریقے اختیار کئے بنا اور کوئی خطرہ مول لئے بغیر بھی انٹرنیٹ سے اضافی آمدنی حاصل کی جا سکتی ہے‘ اگر آپ کے پاس کوئی ہنر ہے مزید پڑھیں

نئے نوکیا 3310کی قیمت 3لاکھ پاکستانی روپے میں ۔۔ اس فون میں ایسی کیا خاص بات ہے ؟

روس سے تعلق رکھنے والی کمپنی گریسو کی جانب سے نوکیا 3310 کو ٹائیٹنیم سے ڈیزائن کرکے پیش کیا گیا ہے مگر اس کی قیمت تین لاکھ پاکستانی روپے سے زائد ہے گریسو کا اپنا تیار کردہ نوکیا کا کلاسک فون گریسو 3310 کے نام سے فروخت کیلئے پیش کیا گیا جس پر اس نے مزید پڑھیں