تھانہ مسافر خانہ، منشیات فروش گرفتار

مسافر خانہ (نامہ نگار)ایس ایچ اوتھانہ مسافر خانہ محمد فیصل امین کی نگرانی میں پولیس ٹیم کی کارروائی.منشیات فروش بشیر احمد کو گرفتار کر کے  ایک کلو 100 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں