وہاب ریاض آسڑیلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کی ٹیم سے کیوں باہر ہوئے؟

پاکستان کرکٹ میں کوئی بات بھی حتمی طور پر نہیں کہی جا سکتی اور اس کی کئی مثالیں موجود ہیں، اس فہرست میں تازہ اضافہ آسڑیلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں بائیں ہاتھ کے تیز بولر وہاب ریاض کو نا منتخب کرنا بھی ہے۔ اطلاعات کے مطابق 33 سال کے وہاب ریاض کا نام مزید پڑھیں

پی ایس ایل کوالیفائر: پشاور کا کوئٹہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے کوالیفائر میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر سرفراز الیون کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت مزید پڑھیں

آفریدی نے ایک میچ کی کارکردگی پر نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے کے مخالفت کردی

عالمی شہرت یافتہ آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ قومی سلیکشن کمیٹی اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر ایک میچ کی کارکردگی پر نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دے رہی ہے، جونیئر کھلاڑیوں کو جونیئر ٹیموں میں گروم کرنے کے بجائے قومی ٹیم میں منتخب کرنے کی روش ترک کی جائے۔ حارث، موسیٰ، حسنین مزید پڑھیں

ہار ہار کر تھک گئے ہیں، ناقص کارکردگی پر شائقین سے معافی چاہتے ہیں: رانا فواد

لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد نے کہا ہے کہ مسلسل چوتھے پی ایس ایل میں ہماری ٹیم کی کارکردگی نا قابل یقین ہے، خراب کارکردگی پر لاکھوں اہلیان لاہور اور اپنے لاکھوں پرستاروں سےمعافی چاہتا ہوں ان لوگوں سے ہمدردی ہے جن کے ہم نے دل توڑے۔ پیر کو میڈیا سے بات چیت کرتے مزید پڑھیں

ڈی جے براوو کی آواز میں ’کوئٹہ وی دی گلیڈی ایٹرز‘

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی ڈی جے براوو نے اپنی ٹیم کے لیے گلوکاری کے جوہر دکھا کر’وی دی گلیڈی ایٹرز‘ سے شائقین کا دل جیت لیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 4 کے پلے آف مرحلے میں جگہ بنانے والی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فائنل جیتنے کے لیے بے تاب ہے جس کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ ہوگا

کراچی: پاکستان سپر لیگ فور میں آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دونوں ٹیمیں شام 7 بجے آمنے سامنے ہوں گی، کراچی کنگز کے لیے میچ انتہائی اہمیت کا حامل ہے جب کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پہلے ہی اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر چکی مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال پر پابندی کی تلوار اب بھی لٹک رہی ہے:

عالمی فٹ بال پر اگرچہ پاکستان کے مستقبل پر مسلسل سوالیہ نشان ؟ لگا ہوا ہے اور ایشین فٹ بال کنفیڈریشن نے بھی فٹ بال کی عالمی تنظیم کے قواعد و ضوابط میں چھیڑ چھاڑ پر عالمی سطح پر پاکستانی فٹ بال کے مستقبل کو غیرمحفوظ قرار دیا ہوا ہے لیکن اس کے باوجود سید مزید پڑھیں

بہاول پور کرکٹ ایسوسی ایشن میں اختلافات، چھ کلبز پر پابندی عائد

dring-stadium-bahawalpur

بہاول پور(فیض رسول ہاشمی سے)بہاول پور کرکٹ‌ایسوسی ایشن میں‌ اختلافات شدت اختیار کرگئے.پرویژنل کمیٹی نے چھ مقامی کلبز پر پابندی عائد کر دی.تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ پہلے بہاول پور کرکٹ ایسوسی ایشن نے بذریعہ خط پی سی بی کو آگاہ کیا کہ عرصہ دراز سے چھ کرکٹ کلبز کے کھلاڑی ڈسپلن کی خلاف ورزیوں‌میں مزید پڑھیں

ایک میچ میں‌دو دفعہ ہیٹرک کی تاریخ رقم

Mitchell-Starc

بہاول پور(فیض رسول ہاشمی سے)آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ایک میچ کے دوران دو بار ہیٹرک کرنے والے دنیا کے آٹھویں بولر بن گئے انہوں نے یہ کارنامہ ڈومیسٹک کرکٹ میچ میں نیو ساؤتھ ویلز کی طرف سے کھیلتے ہوئے ویسٹرن آسٹریلیا کے خلاف سرانجام دیا کرکٹ کی مزید پڑھیں

پاکستان کی سری لنکا کے خلاف بدترین شکست

Sl-vs-pakistan

سری لنکا نے دبئی میں کھیلے جانے والے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے آخری دن پاکستان کو 68 رنز سے شکست دے کر سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔ اس میچ میں مہمان ٹیم نے پاکستان کو فتح کے لیے 317 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن اس کی پوری ٹیم پہلے ہی سیشن مزید پڑھیں