چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بہاولپورکے سالانہ انتخابات

سمہ سٹہ (ملک محمد طارق آرائیں سے)چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بہاولپورکے سالانہ انتخابات2019-20خوش اسلوبی سے تکمیل پذیر ہوئے پولنگ صبح 9بجے سے شروع ہو کر شام 6 بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہی تاہم ووٹرز کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے ٹائم بڑھانا پڑا۔ چیمبر آف کامرس میں ایسوسی ایٹ کلا مزید پڑھیں

کشمیریوں کو پناہ دینے والی ہندو صحافی مشکل کا شکار

پلوامہ حملے کے بعد کشمیری نوجوانوں کو پناہ دینے والی ہندو صحافی کی اپنی جان پر بن گئی، انہیں سوشل میڈیا پر بھی بدتمیزی اور بدزبانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ 26 سالہ ساگریکا کسو صحافی ہیں جن کا تعلق جموں کے پنڈت گھرانے سے ہے۔ پلوامہ میں ہوئے حملے کے بعد جب مزید پڑھیں

ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہ کا بل 24 گھنٹے میں منظور

پنجاب اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں میں اضافے کا بل 24 گھنٹے میں منظور کرلیا گیا۔ ہر رکن اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں تقریباً130 فیصد اضافہ کیا گیا۔ اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں اور مراعات 83 ہزار سے بڑھا کر تقریبا 2 لاکھ روپے تک کردی گئی۔ تنخواہوں میں اضافے کیلئے ارکان اسمبلی نے مزید پڑھیں

وزیرخوراک پنجاب مشکل میں آگئے

اطلاعات ہیں کہ تحریک انصاف کے وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چودھری مشکل میں آگئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کو اُن کی مبینہ کرپشن کی اطلاعات ملی ہیں،جس پر عثمان بزدار نے سمیع اللہ کوبلاکروضاحت طلب کی ہے۔ سمیع اللہ نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس بات کا علم نہیں کہ مزید پڑھیں

عدیس ابابا حادثہ، ملائیشیا میں بوئنگ طیاروں پر پابندی

ایتھوپیا ایئرلائن کے طیارے کے حادثے کے بعد ملائیشیا نے اپنی فضائی حدود بوئنگ 737 میکس 8 طیاروں کے لیے بند کردی۔ جبکہ اس سے قبل چین، سنگاپور، ایتھوپیا اور انڈونیشیا 737 بوئنگ طیاروں کو گراؤنڈ کر چکے ہیں۔ عدیس ابابا حادثہ، ملائیشیا میں بوئنگ طیاروں پر پابندی ملائیشین سول ایوی ایشن کے مطابق بوئنگ مزید پڑھیں

عدیس ابابا حادثہ، ملائیشیا میں بوئنگ طیاروں پر پابندی

ایتھوپیا ایئرلائن کے طیارے کے حادثے کے بعد ملائیشیا نے اپنی فضائی حدود بوئنگ 737 میکس 8 طیاروں کے لیے بند کردی۔ جبکہ اس سے قبل چین، سنگاپور، ایتھوپیا اور انڈونیشیا 737 بوئنگ طیاروں کو گراؤنڈ کر چکے ہیں۔ ملائیشین سول ایوی ایشن کے مطابق بوئنگ 737 میکس 8 طیاروں کا فلائٹ آپریشن فوری معطل مزید پڑھیں

برطانوی فوج کےلیے دنیا کے سب سے چھوٹے جاسوس ڈرون تیار

لندن: برطانیہ کے محکمہ دفاع نے جاسوسی کے لیے دنیا کے سب سے چھوٹے ڈرون تیار کیے ہیں جو میدانِ جنگ میں فوج کے لیے جاسوسی کریں گے۔ وزارتِ دفاع نے اس مقصد کےلیے 8 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم رکھی ہے جس کے تحت کم سے کم 200 ڈرون بنائے جائیں گے۔ مزید پڑھیں

ہیری ، میگھن کے بچے پر ابھی سے پابندی عائد

برطانوی شاہی خاندان کے بچوں کو جہاں زندگی میں دیگر عام بچوں کی نسبت ان گنت سہولتیں اور عیش و آرام حاصل ہوتا ہے تو ساتھ ہی کئی قوانین کی پاسداری بھی لازم ہوجاتی ہے۔ برطانوی ملکہ الیزابتھ دوم کے پوتے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے نئے مہمان کی آمد بہت مزید پڑھیں

کراچی میں گھر سے 2 خواتین کی لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے میمن گوٹھ میں ملیر ندی کے قریب واقع ایک گھر سے 2 خواتین کی لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق ملیر ندی کے علاقے میں واقع گھر سے ملنے والی لاشیں ماں اور بیٹی کی ہیں جن کےجسموں پر گولیوں کے نشانات ہیں۔ علاقہ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ میں شاہ زیب قتل کیس کی سماعت

سندھ ہائیکورٹ میں شاہ زیب قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزمان کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔ عدالت میں مدعی وکیل نے بتایا کہ مقتول کے والد کا انتقال ہوگیا ہےجبکہ مدعی کے پسماندگان میں بیوہ اور دو بیٹیاں ہیں۔ تینوں خواتین بیرون ملک ہیں اور عدالت نہیں آنا مزید پڑھیں