افغانستان میں موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے پانچ اہم کمانڈر ہلاک
افغانستان میں موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے پانچ اہم کمانڈر ہلاک
اطلاعات کے مطابق آج صبح پاکستان کی فضائیہ کے شدید فضائی حملے سے افغان صوبے کنڑ کے ضلع شلتن میں کالعدم دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے پانچ اہم کمانڈر ہلاک ہو گئے ہیں ،جبکہ انکے ساتھ 23 دیگر افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں
رپورٹس کے مطابق افغانستان کے صوبہ کنڑ کی شلتن ضلع میں پاک فضائیہ کی کاروائی کے نتیجے میں کالعدم دہشت گرد جماعت تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے پانچ اہم کمانڈر ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 23 دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔
زخمی ہونے والے دیگر افراد میں جنگجوں کی ممکنہ شمولیت کے حوالے سے مزید تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں۔




